Saqib Happy Gee

Saqib Happy Gee entertainment

یہ پرس آج مورخہ 11-11-2024 کو گورمنٹ گرل کالج گوجرہ کے سامنے سے شام 5:30 بجے ملا ہے جس کا ہو اس نمبر پر رابطہ کر لے شکری...
11/11/2024

یہ پرس آج مورخہ 11-11-2024 کو گورمنٹ گرل کالج گوجرہ کے سامنے سے شام 5:30 بجے ملا ہے جس کا ہو اس نمبر پر رابطہ کر لے شکریہ 03016511088

13/08/2024

گوجره ریلوے سٹیشن پاسكو گودام کے ساتھ آج صبح 13 اگست 2024 نشئ مرد اور عورتیں آپس میں لڑائی کرتے دیکھے جا سکتے ہیں شہر کی انتظامیہ خاموش نشہ بیچنے والے سرےعام سرگرم

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی  کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ  انہیں برا بھلا کہیں۔ تھوڑا عقلمند...
26/07/2024

بجلی کے مسائل بننے پر نا کسی کی منتیں کریں اور نا ہی واپڈہ اہلکاروں کو گالیاں دیں۔نہ انہیں برا بھلا کہیں۔

تھوڑا عقلمندی کا مظاہرہ کریں اور مندرجہ ذیل ہدایات پر عمل کریں

جب بھی آپ کے علاقے میں بجلی بند ہو سب محلے والے مل کر اپنے اپنے موبائل فون سے

1. واپڈا کی ہیلپ لائن 118 پر کال کریں

2. اردو زبان کیلئے ایک دبائیں اور پھر نمائندے سے بات کرنے کیلئے زیرو 0 دبائیں

3. نمائندے سے بات ہونے پر اسے اپنے بجلی کے بل کے اوپر دائیں طرف لکھا ہوا حوالہ نمبر (Reference No) بتائیں۔ریفرنس نمبر

4. نمائندے کو بتائیں کہ آپ کے علاقے کی لائٹ اتنے گھنٹے سے بند ہے

نمائندہ آپ کی آن لائن کمپلینٹ نوٹ کرنے کے بعد آپ کے علاقے کے بجلی کے دفتر کو فارورڈ کر دے گا اور آپکو کو بذریعہ ایس ایم ایس کمپلین نمبر میسج کر دے گا

آن لائن 118 پر کی گئی کمپلینٹ پر جلد از جلد نوٹس لینا اہلکاروں کی مجبوری ہوتی ہے۔ جتنی زیادہ کمپلینٹس ہوتی ہیں، اتنی ہی زیادہ ان کی مجبوری بن جاتی ہے اور وہ فوری ایکشن لے کر بجلی بحال کر دیتے ہیں
آپکی بجلی بحال ہونے تک اور آپ کی طرف سے تسلی بخش جواب ملنے تک نمائندہ 118 مسلسل آپ سے رابطہ میں رہیے گا جب آپ نے کہنا ہے کہ ھمارا مسئلہ حل ہو گیا ہے تب وہ اوکے کرے گا

سب دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی لائٹ چلی جائے حکومت یا ادارے کو گالیاں دینے اور ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے رہنے کے بجائے 118 پر 2 روپے کی کال کرلیں

یہ بالکل آسان سا کام ہے ۔ایک بار آپ کر کے دیکھیں۔

25/11/2023
01/11/2023

کروڑوں میں کھیلنے کا صرف ایک راستہ

30/10/2023

بادشاہ اور چار گھوڑوں کی کہانی

28/08/2023
Please follow My TikTok
22/05/2023

Please follow My TikTok

TikTok

اس حوالے سے شواہد موجود ہیں، اگرچہ یہ شواہد اب بھی بالواسطہ ہیں کہ یہ منھ میں ایچ پی وی انفیکشن کو روکنے کے لیے بھی کارگ...
08/05/2023

اس حوالے سے شواہد موجود ہیں، اگرچہ یہ شواہد اب بھی بالواسطہ ہیں کہ یہ منھ میں ایچ پی وی انفیکشن کو روکنے کے لیے بھی کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔

ایسے شواہد بھی موجود ہیں جن کے مطابق ایسے ممالک جہاں لڑکیوں میں ویکسین لگوانے کی شرح زیادہ ہے یعنی تقریباً 85 فیصد، وہاں لڑکوں کا تحفظ 'ہرڈ امیونٹی‘ کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اگلی چند دہائیوں میں تحفظ میں اضافہ کینسر میں کمی کا باعث بنے گا۔

یہ بھی پڑھیے

اورل سیکس سے کئی انفیکشنز ہو سکتے ہیں لیکن ان سے کیسے بچا جائے؟

سیکس سے ہونے والی چار نئی خطرناک بیماریاں کون سی ہیں؟

جنسی اعضا کے نام لینے میں شرم خواتین کی صحت کے لیے کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟

پاکستانی خواتین کو اپنے شوہروں سے منتقل ہونے والی جنسی بیماریاں جو کینسر کا باعث بن سکتی ہے

صحت عامہ کے نقطہ نظر سے تو یہ بات ٹھیک لگتی ہے لیکن صرف اس صورت میں جب لڑکیوں میں ویکسین لگوانے کی شرح 85 فیصد سے زیادہ ہو اور اگر ’ہرڈ‘ میں ہی موجود رہیں جو محفوظ ہو چکا ہے۔

تاہم، یہ انفرادی سطح پر تحفظ کی ضمانت نہیں دیتا ہے، خاص طور پر بین الاقوامی سفر کے اوقات میں۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ایسے ممالک کے لوگوں کے ساتھ جنسی تعلقات رکھتا ہے جہاں ویکسین لگوانے کی شرح نسبتاً کم ہے۔

یہ یقینی طور پر ان ممالک میں کوئی تحفظ فراہم نہیں کرتا جہاں لڑکیوں میں ویکسینیشن لگوانے کا رحجان کم ہے۔ مثال کے طور پر امریکہ جہاں سنہ 2020 میں صرف 54 اعشاریہ تین فیصد نوعمر لڑکیوں کو 13-15 سال کی عمر میں ویکسینیشن کی دو یا تین خوراکیں دی گئی تھیں۔



،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES

لڑکوں کو بھی ویکسین لگوانی چاہیے

اس کے باعث برطانیہ، آسٹریلیا اور امریکہ سمیت متعدد ممالک کو اپنی ویکسینیشن پالیسی میں توسیع کرتے ہوئے اس میں نوجوانوں کو شامل کیا گیا ہے۔

تاہم یونیورسل ویکسینیشن پالیسی کے موجود ہونے سے اس کی تمام افراد تک پہنچنے کی ضمانت نہیں ملتی۔ ایچ پی وی ویکسینیشن کی کچھ جگہوں پر مخالفت کی جاتی ہے۔ اس کی وجہ حفاظت، ضرورت یا کچھ معاملات میں لوگوں کی زیادہ سیکشوئل پارٹنرز رکھنے کی حوصلہ افزائی بھی ہوتی ہے۔

آبادی کے مطالعے سے کچھ ایسے شواہد ملے ہیں کہ ممکنہ طور پر انٹرکورس سے پرہیز کرنے کی کوشش میں کم از کم ابتدائی طور پر نوجوان اورل سیکس میں مشغول ہو سکتے ہیں۔ ان میں سے اکثر کو یہ علم نہیں ہوتا کہ یہ بھی خطرناک ہو سکتا ہے۔

ہشام مہنہ انسٹی ٹیوٹ آف کینسر اینڈ جینومک سائنسز، یونیورسٹی آف برمنگھم، برطانیہ میں پروفیسر ہیں۔

Address

Main Road Haider Park Street 6 Gojra
Gojra
36120

Telephone

+923016511088

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Happy Gee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Saqib Happy Gee:

Share