A For Ali

A For Ali Cricket update KY liy page ko follow or like ta KY cricket ki har news AP k pass punch saky

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو...
04/10/2024

اس تصویر میں ساری پلیٹیں الٹی ہیں لیکن چند ایک سیدھی۔ جیسے ہی آپ کو سیدھی پلیٹ نظر آئے گی ویسے ہی سب کی سب پلیٹ سیدھی ہو جائیں گی۔
زندگی میں بھی اسی طرح ہوتا ہے جب ہماری سوچ مثبت ہونے لگتی ہے تو ہمیں ہر چیز مثبت لگنے لگتی ہے

ویراٹ کوہلی نے کل ایک لیگ میچ میں سکور کیے تو کہا گیا بابر ایسا نہیں کرسکتا کیونکہ ویرات  بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے ،تو ب...
19/05/2024

ویراٹ کوہلی نے کل ایک لیگ میچ میں سکور کیے تو کہا گیا بابر ایسا نہیں کرسکتا کیونکہ ویرات بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے ،
تو بھائی صاحب بابر یہ کام آج سے 7 سال پہلے کر چکا ہے اور وہ بھی انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر ، اور آپ مطمئن ہونے کیلئے پہلا کمنٹ دیکھیں 🫵

میں CSK vs RCB میچ کی highlights دوبارہ دیکھ رہا تھا تو مچل بھائی گروانڈ میں نظر آئے ، ہمارے مچل بھائی  عرف ٹکو بابا کو ...
19/05/2024

میں CSK vs RCB میچ کی highlights دوبارہ دیکھ رہا تھا تو مچل بھائی گروانڈ میں نظر آئے ، ہمارے مچل بھائی عرف ٹکو بابا کو پاکستان سیریز ملی نہیں آیا تھا ، کہہ رہا تھا کہ میں آئی پی ایل میں بز ی ہوں ویری بزی یہ چار رنز بنانے کے لیے بزی تھا ، کل پھر ہروا دیا بیچارے دھونی کو بھی کیا فائدہ ہے یار 🫣🫵

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے گروپ میچز کا مکمل شیڈول 🇵🇰❤️پاکستان بمقابلہ یو ایس اے : 6 جون : شام ساڑھے 8 بجےپ...
18/05/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے گروپ میچز کا مکمل شیڈول 🇵🇰❤️

پاکستان بمقابلہ یو ایس اے : 6 جون : شام ساڑھے 8 بجے

پاکستان بمقابلہ بھارت : 9 جون : شام ساڑھے 7 بجے

پاکستان بمقابلہ کینیڈا : 11 جون : شام ساڑھے 7 بجے

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ: 16 جون : شام ساڑھے 7 بجے

| |

| |

Wowww that's some amazing marketing by  👌
18/05/2024

Wowww that's some amazing marketing by 👌

13/02/2024
30/11/2023
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
21/11/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





Kiu nhi 😍
20/11/2023

Kiu nhi 😍

ٹرافی تو نہیں البتہ پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ نے روہت شرما اور راہل کو آدھا کلو ٹماٹر اور ایک فارمی چوچا بطور انعام دے دیا😂...
20/11/2023

ٹرافی تو نہیں البتہ پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ نے روہت شرما اور راہل کو آدھا کلو ٹماٹر اور ایک فارمی چوچا بطور انعام دے دیا😂😂

20/11/2023

Raat ko jab nend ati ha to collage jany ka time ho jata ha🤕

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A For Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category