Nation Of Gilgit Baltistan

Nation Of Gilgit Baltistan A place where we all are UNITE.

08/11/2023

Glenn Maxwell Pro Max

28/08/2023

Tera jhoot nahi chahiye, hamein khano ka khan chahiye 😂😂😂😂

16/03/2023

GB Police

شتیال بس حادثہ گاڑی ٹکر سے نہیں بلکہ بس کے ایکسل ٹوٹنے سے رونماء ہوا، تحقیقاتی رپورٹ۔گلگت(گلگت بلتستان ٹوڈے،تحقیقاتی رپو...
11/02/2023

شتیال بس حادثہ گاڑی ٹکر سے نہیں بلکہ بس کے ایکسل ٹوٹنے سے رونماء ہوا، تحقیقاتی رپورٹ۔

گلگت(گلگت بلتستان ٹوڈے،تحقیقاتی رپور)شتیال بس حادثے میں کئی جانیں ضائع ہونے کے بعد گلگت بلتستان بھر میں عوامی حلقے نے جہاں مشہ بروم کمپنی کے حوالے سے شدید تحفظات اور ردعمل کے بعد وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے احکامات کی روشنی میں مشہ بروم کمپنی کے تمام گاڑیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب عوامی حلقوں کی جانب سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ذمہ داران پر بھی تنقید کی جا رہی ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ذمہ داران اور عملے صرف گلی محلوں میں گاڑیوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مشہ بروم بس کو حادثہ ٹکر سے نہیں بلکہ خرابی اور بس کا ایکسل ٹوٹنے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آئی ہے صرف ٹکر سے اس طرح کی حادثات نہیں ہوتی ہے۔ناکارہ تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو فٹنس سرٹیفیکیٹ دینے والے کون ہیں؟ شفاف تحقیقات کے ذریعے ان کو بے نقاب کیا جائے۔

مزید انکشاف ہوا کہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ آج تک غیر فعال ہے اور سفارشی بنیادوں اور کچھ لو کچھ دو کے بنیاد پر روڈ پر گاڑیوں کی فٹنس چیک کرنے والے موٹر وہیکل ایگزامنر کو ایکسائز حکام نے آفسوں میں بٹھا کر کلرک بنایا ہے۔

خیال رہے ان حادثات کے روک تھام کےلئے سب سے اہم اور لازمی چیز یہ ہے کہ گاڑیوں کی فٹنس چیک کرنے والے موٹر وہیکل ایگزامنر کو ایکسائز سے نکال کر چیک پوسٹوں پر بٹھا کر روزانہ کی بنیاد پر گاڑیوں کی فٹنس چیک کی جائے۔

واضح رہے ایکسائز میں گاڑیوں کی فٹنس چیک کرنے کے لیے اہلکار موجود ہیں مگر ان کو دفتروں میں بیٹھا کر ان سے اور کام لیا جا رہا ہے اور وہ کما رہے ہیں جو کا شئیر اوپر تک پہنچ جاتا ہے۔

عوامی حلقوں اور سماجی کارکنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ عوام منتخب نمائندے اور اعلیٰ حکام ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کو ایکسائز سے الگ کریں تاکہ روزانہ کے بنیاد پر گاڑیوں کی چیکنگ ممکن ہو اور ایسے حادثات سے بچنے میں مدد ہو۔

30/08/2022

انڈین ٹیم میچ جیتنے کے بعد روائتی رقص پیش کرتے ہوئے 😂

گلگت سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز کی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے  بابوسر کے مقام پر حادثے کا شکار بس میں 37 مسافر سوا...
06/08/2022

گلگت سے راولپنڈی جانے والی فیصل موورز کی بس بریک فیل ہونے کی وجہ سے بابوسر کے مقام پر حادثے کا شکار بس میں 37 مسافر سوار تھے
تمام مسافر محفوظ ہیں

31/07/2022

A Public Service Message 😂

گلگتگلگت سے چلاس جانے والی ہاہیس تتہ پانی کے مقام پرحادثے کا شکار 4 افراد زخمی
23/12/2021

گلگت
گلگت سے چلاس جانے والی ہاہیس تتہ پانی کے مقام پرحادثے کا شکار 4 افراد زخمی

اسلام آباد سے گلگت آنے والی کار کے کے ایچ پر حادثے کا شکار بچہ سمت چھ افراد جاں بحق۔گلگت۔لوٹر کوہستان میں حادثے کا شکار ...
24/11/2021

اسلام آباد سے گلگت آنے والی کار کے کے ایچ پر حادثے کا شکار بچہ سمت چھ افراد جاں بحق۔

گلگت۔لوٹر کوہستان میں حادثے کا شکار افراد عزیز کی فوتگی پر گلگت آرہے تھے ریسکیو زرائع۔

گلگت۔کار میں سوار ایک ہی خاندان کے چھ افراد کا تعلق جلال آباد گلگت سے ہے ریسکیو زرائع۔

گلگت۔حادثے میں خاتون اور بچہ سمیت چھ افراد جاں بحق ہوۓ ہیں ریسکیو زرائع۔
رپورٹ مہتاب الرحمن گلگت۔

جشن آزادی پولو کپ کا فائنل یاسین غذر کی ٹیم فاتح ❣
17/11/2021

جشن آزادی پولو کپ کا فائنل یاسین غذر کی ٹیم فاتح ❣

23/10/2021
Dubai immigration has banned following 10 birth cities for Dubai Visa. 1. Larkana2. Hunza3. Parachinar4. Attock5. Nawabs...
14/10/2021

Dubai immigration has banned following 10 birth cities for Dubai Visa.

1. Larkana
2. Hunza
3. Parachinar
4. Attock
5. Nawabshah
6. Sukkur
7. Kohat
8. Hangu
9. Muzzafargarh
10. Skardu

Address

GILGIT
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nation Of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share