زبانِ دل

زبانِ دل وصل و فِراقِ یار کا قِصَّہ عجیب ہے
(15)

20/11/2024

سردی کی رات ہے اور چاروں طرف تنہائی کا عالم ,

ہم بھی خوب سوتے اگر تیری باہوں میں ہوتے 🌸🫀🥀

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!نہ ہواؤں کا شور..!! نہ بادلوں کی گونج..!!بینی بینی سی یہ دھوپ..!!گزارتے دن..!!لمبی راتیں..!!گ...
14/11/2024

کتنا چپ سا ہیے یہ نومبر..!!
نہ ہواؤں کا شور..!!
نہ بادلوں کی گونج..!!
بینی بینی سی یہ دھوپ..!!
گزارتے دن..!!
لمبی راتیں..!!
گہری سوچیں..!!
ان کہی داستانیں..!!
چپ میں چھپی باتیں..!!
عجیب سا گزر رہا یہ نومبر..ــــــــــــــــــــــــــــــ

‏پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی، اب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکتے رہتے ہیں.
09/11/2024

‏پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی،

اب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکتے رہتے ہیں.

تلخ لہجوں سے عطا ہوئی ہے سنگدلی اسےپتھر سا ہو گیا ہے وہ موم جیسا شخص 💔 تحریر طاہر خان
21/10/2024

تلخ لہجوں سے عطا ہوئی ہے سنگدلی اسے
پتھر سا ہو گیا ہے وہ موم جیسا شخص 💔
تحریر طاہر خان

02/09/2024

دل میں طوفان ہو گیا برپا
تم نے جب مسکرا کے دیکھ لیا

انتظار ہمیشہ رہے گا لیکنآواز کبھی نہیں دوں گا #سحرية
24/08/2024

انتظار ہمیشہ رہے گا
لیکن
آواز کبھی نہیں دوں گا
#سحرية

17/08/2024

May your day be filled with happiness and joy.
May your day be full of happiness. Aamin

16/08/2024

اخفاۓ رازِ عشق کی عادت بھی ہے بُری
ہم نے ہمیشہ حال___ چھپایا طبیب سے💔

08/08/2024

Arshad Nadeem ❤️
🥇

06/08/2024

میں جانتی ہوں کہانی کا آخری منظر
‏میں روکتی ہی رہوں گی، وہ چھوڑ جائے گا

💔

تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں🖤🥀
05/08/2024

تصور ، خواب ، دروازے ، در یچے
کوئی آئے تو ...... کتنے راستے ہیں

🖤🥀

02/08/2024

میرے قصے_____سر بازار اچھالے اس نے۔۔۔۔۔!!
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے۔۔۔۔!!

29/07/2024

اُس سے بچھڑا تو ہوا اس کی سہیلی کا میں.....!!!
میں نے بُجھتی ہوئی سگریٹ سے جلائی سگریٹ.....!!!

☹️
13/07/2024

☹️

10/07/2024

اس لیے عمر سے میں تجھ کو بڑی لگتا ہوں
‏تُو میرے ہجر کی رفتار نہیں دیکھ سکی🖤

04/07/2024

⚘ ایسے محبوب کا انتخاب کرو جو تُمہیں
یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو!⚘

02/07/2024

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر
کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی
زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر
تمہارے عشق میں کتنے نِڈھال تھے ہم بھی
ضرورتوں نے ہمارا ضمیر چاٹ لیا
وگرنہ قائلِ رزقِ حلال تھے ہم بھی
ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں
کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی

پروین شاکر

01/07/2024

خلوص محبت چاہت اور وفا
اب اس دور کی روایت نہیں ہے

غم دکھ درد تیری یاد اور تم
کسی سے اب کوئی شکایت نہیں ہے

Address

Gahkuch Ghizer
Gilgit
15200

Telephone

+923465554546

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زبانِ دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to زبانِ دل:

Share