Musvair Ali Subhani Astori

Musvair Ali Subhani Astori Salaam Ya HUSSAIN A.S

08/04/2026
08/04/2026

بسم الله الرحمن الرحیم🚩
وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِندِ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ.

07/04/2026

31/03/2026

فخر استور
اہل سنت والجماعت نوجوان قیادت صدر عبدالحلیم مصطفوی نے مرکزی امامیہ جامع مسجد شہید ضیاء الدین رضوی میں فخر قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی سے ملاقات کی۔۔۔۔
شیعہ سنی بھائی بھائی ✊❣️

میری طرف سے اسٹاف کو ٹریٹ
27/03/2026

میری طرف سے اسٹاف کو ٹریٹ

25/03/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه شیعہ 🇮🇷💖

24/03/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه شیعہ ✊
یا الفاظ مجھے بہوت پسند ہے 😘❣️
یا علی ع تیرے عاشق میں ترکی کرنے لگے ہیں 💖

21/03/2026

اے ملک کے حکمرانوں جرنیلوں تم اس وقت تک محب وطن ہو جب تک نوکری ہے جس کی تم تنخواہ لے رہے ہو نوکری کے بعد تم نے امریکہ چلے جانا ہے ہم سے بڑا محب وطن پاکستانی کوئی نہیں ہمیں کسی کے سرٹفیکٹ کی ضرورت نہیں ہم ایران کو کیوں نہ چاہیں۔ ہمارا رہبر ، ہمارا دین ، ایک جبکہ کفار سے لڑنا والا فلسطین کے اہسلنت اور بیت المقدس کے لئے لڑنے والا ایران جبکہ پاکستان کو پہلے قبول کرنے والے بھی ایرانی رہبر شہید کا پسندیدہ ملک پاکستان پھر اس کے باوجود ایک ذمہ دار شخص کی طرف سے ایران چلے جاو کہنا افسوس کا مقام ہے دل بہت رنجیدہ ہوا تمام علماء کو بائیکاٹ کرکے نکلنا چاہیں تھا پاکستان کی چوبیس کروڈ عوام اپنے برادر ہمسایہ ملک کے ساتھ کھڑی ہے خطیب جمعہ فقر قائد ملت استور سید عاشق حسین الحسینی کا عید الفطر کی نماز کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوے ۔۔۔
ماشاءاللّٰه مرشد مولا ع آپ کو سلامتی کے ساتھ لمبی عمر طویل زندگی عطاء کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر قیام ؤ ڈیم رکھیں امین ۔

 #گلگت  میں آج عید ہوگئینماز عید کے بعد لی گئی یہ تصویر دیکھ کے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ زندگی کی پہلی عید ہے جو لب...
21/03/2026

#گلگت میں آج عید ہوگئی
نماز عید کے بعد لی گئی یہ تصویر دیکھ کے آپ کو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ زندگی کی پہلی عید ہے جو لباس سوگ میں ,بغیر کسی خوشی کے,غم سے بھری عید گزری
ایک طرف رھبر عظیم سید علی خامنائی کی شہادت تو دوسری طرف کل_ایمان کے پیروکار کل_کفر کے ساتھ بر سرپیکار ہیں😢
پوری دنیا حالت ج ن گ میں ہے۔
ایسی صورت حال میں کوشش کریں اپنی عید کو انتہائی 😥🙏سادہ سے سادہ منائیں۔
شکریہ
کارواں عزا
نوحہ خواں ؤ منقبت خواں مصّور علی سبحانی
Musvair Ali Subhani

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musvair Ali Subhani Astori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share