09/08/2020
لعنت اللہ علی قوم الظالمین
لبنان کے شہر بیروت میں بڑا حملہ , شدید دھماکے سے متعدد افراد کے شہید ھونے کا خدشہ . میری تمام مومنین سے گزارش ھے اپنی دعاوں کو شدید کرتے ھوۓ لبنان کیلیے فتح یابی کی دعا کریں .
پروردگار عالم ... دشمن کو ذلیل و رسوا و ناکام کرے .آمین
🙏
پروردگار واسطہ تجھے امام حسین ع کی مظلومیت کا 🙏
لبنان کو دنیا میں بھی کامیاب کردے مالک 🌿