Gb Got Talent

Gb Got Talent welcome to you in my page
GB GOT TALENT.

I am here to share as much as I can "entertaining things and show the Talent of gilgit baltistan.This will help to come out from stress� and Sadness�

ظلم کی نئی مثال: چالان، IMF کی قسطیں اور غریب کی آہیںگلبرگ کے انچارج سیکٹر عاکف رحمان بٹر نے ایک ہی دن میں 300 موٹرسائیک...
17/07/2025

ظلم کی نئی مثال: چالان، IMF کی قسطیں اور غریب کی آہیں

گلبرگ کے انچارج سیکٹر عاکف رحمان بٹر نے ایک ہی دن میں 300 موٹرسائیکلوں کے چالان کرکے اپنی کارکردگی کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ حکومت کو آٹھ گھنٹے میں چھ لاکھ روپے کما کر دینے والے اس عمل پر سرکاری کاغذوں میں تو شاباش دی جائے گی، مگر سڑکوں پر پسنے والے عام آدمی کی آہیں کون سنے گا؟

ایک گھنٹے میں 38 چالان۔
آٹھ گھنٹے میں 300 چالان۔
چھ لاکھ روپے کا ریونیو۔

یہ اعداد و شمار دیکھ کر اگر کوئی خوش ہو رہا ہے تو اسے وہ باپ بھی نظر آنا چاہیے جس نے بچوں کے لیے دودھ خریدنا تھا، مگر چالان بھر کر واپس لوٹ گیا۔ وہ غریب رکشہ ڈرائیور بھی یاد رکھنا چاہیے جس کی دن بھر کی کمائی وارڈن کے ایک پرزے نے نگل لی۔ اور وہ گھریلو عورتیں بھی یاد رکھنی چاہئیں جو ہفتوں سے اپنی پسند کا کھانا پکانے کی خواہش دل میں دبائے بیٹھی ہیں۔

سوال یہ ہے:
کیا وارڈن پولیس کا مقصد ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنا ہے یا IMF کی اگلی قسط کی ادائیگی کے لیے غریب عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا ہے؟

کبھی کسی فارچونر، وی 8، پراڈو یا بڑی گاڑی کا چالان بھی اسی تسلسل اور رفتار سے بنا؟ یا قانون صرف موٹرسائیکل سوار مزدور، طالب علم اور غریب کے لیے رہ گیا ہے؟

حکمرانوں کو یاد رکھنا چاہیے:
ظلم ہمیشہ اتنا ہی کریں جتنا انسان سہہ سکے، کیونکہ ہر عمل کا ایک ردعمل ہوتا ہے۔
غریب آدمی اب بجلی کا پنکھا بھی ڈر ڈر کے چلاتا ہے۔
ایک کلو دودھ بھی اب خواب بنتا جا رہا ہے۔
ایسی مہنگائی اور بے رحمی کے دور میں اگر ریاست خود لوگوں کے روزگار اور آمدنی پر حملے کرے گی تو اس سے زیادہ افسوس کی بات کیا ہو سکتی ہے؟

"Meet Amir Hamza Khan, a hero from District Ghizer, Ishkoman! He has empowered 200+ youths to work abroad, changing live...
01/11/2024

"Meet Amir Hamza Khan, a hero from District Ghizer, Ishkoman! He has empowered 200+ youths to work abroad, changing lives and futures! A true servant of the people, Amir Hamza Khan is a shining example of selfless service! May his efforts inspire us all!"

السلام علیکم میری تمام حکومتی اداروں سے اور اسمبلی کے ممبروں سے اور ہمارے جتنے بھی ادارے   ہیں ان سے التجا ہے پلیز اس ای...
28/08/2023

السلام علیکم میری تمام حکومتی اداروں سے اور اسمبلی کے ممبروں سے اور ہمارے جتنے بھی ادارے ہیں ان سے التجا ہے پلیز اس ایشو کے اوپر بات کریں اور اس کو حل کرنے کی کوشش کریں ورنہ یوتھ سڑکوں پہ ائے گی اور یوتھ کو خودکشیاں کرنے پر مجبور نہ کیا جائے 26 27 کو جو ٹیسٹ ہوئے Fpsc کے ذریعے ان میں بہت زیادہ نا انصافیاں ہوئی 26 تاریخ کا جو پیپر بنایا گیا وہ بہت ہی مشکل بنایا گیا اور 27 والا بہت ہی اسان بنایا گیا حالانکہ ہونا تو یہ نہیں چاہیے تھا دونوں کو ایک ہی لیول کا پیپر بنانا چاہیے تھا اس بات کو بھی ہم مان لیں گے دوسری بات 27 تاریخ کے پیپر کی aswer keys پہلے ہی دن 26 کو اب لوڈ ہو گئی جس کی وجہ سے سب بچیوں نے ہاتھ پہ لکھ کے لے ائے اور وہیں پیپر میں اتارا جس کی وجہ سے ان سب کے نمبرز 70 پلس اگئے ہیں تیسری بات ایف پی ایس سی کے پیپر میں ایک ہی سوال دو دفعہ ریپیٹ ہوئی اور دو دفعہ ان کے جوابات مختلف یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے اور چوتھی بات fpsc کا پیپر لیک ہو گیا پانچویں بات
پیپر میں جو سوال ہے اس کے جوابات بھی answer key میں غلط ہے صحیح جواب کو غلط دیا ہے اور پیپر کے دوران موبائل بھی استعمال ہوا اگر ہمیشہ ہمارے ساتھ یہی کھیل کھیلا جائے تو پڑھے لکھے یوتھ کہاں جائے اگر اپنوں کو ہی نوازنا ہے تو خواہ مخواہ میں دربدر نہ کیا جائے باقی لوگوں کو بہت امید کے ساتھ ہم نے اپ کو بھیجا ہے انشاءاللہ اپ ہمیں ضرور اس مسئلے کا راستہ نکال کے دیں گے .

08/08/2023

انگریزی گنتی میں One سے لیکر Hundred تک میں ایک بار بھی A نہیں آتا
اگر نہیں یقین تو خود چیک کر کے دیکھ لو
🤔🤔🤣🤣🤓😎

03/05/2023

Our channel has something for everyone. Whether you're a fan of short stories that pack a punch or longer narratives that unfold over multiple episodes, Join...

28/04/2023

Our channel has something for everyone. Whether you're a fan of short stories that pack a punch or longer narratives that unfold over multiple episodes, Join...

فرزند اشکومن،امیر حمزہ حقیقی معنوں میں خادم اشکومن ہے۔بغیر کسی لالچ کے اپنے علاقے کے لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔جہاں ق...
20/02/2023

فرزند اشکومن،امیر حمزہ حقیقی معنوں میں خادم اشکومن ہے۔
بغیر کسی لالچ کے اپنے علاقے کے لوگوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
جہاں قدرتی آفات ہوں یا سیلاب،کسی کی بیماری میں مدد ہو یا بے روزگار نوجوانوں کے روزگار کا معاملہ ہو،کسی علاقے میں صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی ہو یاکسی ہیلتھ سینٹر میں ایمبولنس کی مرمت کا کام ہو۔
غریب و مستحق اور ضرورت مند طالبعلموں کے تعلیمی اخراجات میں بھی بھر پور مدد کرتا ہے۔
مفاد عامہ کے تمام معاملات میں کوسوں میل دورسمندر پار سے اپنے علاقے کے لئے خدمات سرانجام دینے میں پیش پیش ہیں۔۔۔
بیرون ملک گلگت بلتستان اور چترال سمیت ملک بھر سے سینکڑوں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلاچکے ہیں۔اور دلا رہے ہے۔
سمندر پار رہتے ہوۓ بھی اپنے علاقے کا دکھ رکھنے والے ایسے فرزند کو ہم سرخ سلام پیش کرتے ہے۔آپ کے اندر علاقے کی تعمیر و ترقی کا ایک نہ ختم ہونے والا جذبہ ہے۔آپ کے اس جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام اشکومن کے دل میں آپ کے لئے محبت ہے۔عوام اشکومن آپ کے مزید ترقی اور کامیابی کے لئے دعاکرتے ہے۔

(UMIED) United Movement Initiated For Educational DevelopmentIs Going to Launch (THE LITTLE SCIENTIST SEASON 3)This Time...
17/12/2022

(UMIED) United Movement Initiated For Educational Development
Is Going to Launch
(THE LITTLE SCIENTIST SEASON 3)
This Time its going to very big after successful 2 seasons in district Ghizer. In this season students from all over GB can participate.You Are Invited To Participate.
Math quiz helps to enhance the interest in the students towards the subject
MATHEMATICS is not about numbers , equations , computations and algorithms : it is about UNDERSTANDING.
UMIED organized a Math Quiz Competition for classes 6th - 8th to inspire challenging skills in new and creative ways to a problem. Math competitions help students to develop problem-solving skills and learn to think outside the box, handle pressure, and be a team player.
Solving questions will help students to enhance their knowledge and boost their self-confidence. These questions are quite easy to solve and will not take much time. Hence, it is suggested to all the students to participate
For more details and registration 03554195843/03145369446/ 0344 9447451 or online registration please visit. https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfdNxTuuiZmlw7aFPlVCG_mPMwX22Kmpa_H_BOKFD6UMR8RVw/viewform

Congratulations  #Muhammad ImranQualify competitive exam for the Post of assistant commissioner Best wishes ahead 🙏🙏
07/12/2022

Congratulations #
Muhammad Imran
Qualify competitive exam for the Post of assistant commissioner Best wishes ahead 🙏🙏

گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے دوران صوبائی حکومت کا کردار ۔تحریر : ندیم انورپاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتس...
30/08/2022

گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال کے دوران صوبائی حکومت کا کردار ۔
تحریر : ندیم انور

پاکستان کے دیگر علاقوں کی طرح گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں بھی سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ہزاروں کنال زرعی اراضی، کئی گھرانے، فش فارمز، متعدد پلوں کے علاوہ اہم تنصیبات بھی سیلاب کی زد میں آ چکے ہیں۔
اس وقت ضلع گلگت کے تین جبکہ ضلع غذر کے 8 مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ ڈپٹی کمشنر گلگت اسامہ مجید چیمہ نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ضلع گلگت کی وادی گوروجگلوٹ، بارگو اور سیاحتی علاقہ نلتر میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ نلتر کا سیلابی ریلہ گلگت کو بجلی فراہم کرنے والے 18 میگاواٹ بجلی گھر میں داخل ہو گیا، جس کی وجہ سے گلگت شہر کو بجلی 48 گھنٹوں تک معطل رہی۔ گوروجگلوٹ میں دریا کا رخ نشیبی علاقوں کی طرف ہے جس کے باعث مزید نقصان کا اندیشہ ہے۔ جبکہ گلگت کے شمال کی جانب گاؤں بارگو میں سیلاب آنے کی وجہ سے لوگوں کی زرعی اراضی اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ضلع غذر کے کئی گاؤں جن میں درمدر گاؤں، فمانی، مومن آباد اشکومن، گلوداس، چرتوئی گوپس، طاؤس یاسین، مجاور اشکومن، پکورہ اشکومن، برنداس اشکومن شامل ہیں، میں بھی مختلف درجے کے سیلاب آئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک ہیں اور ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
اس صورتحال میں صوبائی حکومت کی جانب سے فوری ریلیف آپریشن شروع کیا گیا ۔وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے احکامات کی روشنی میں تمام ادارے دن رات ایک کرکے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کی ۔ ریسکیو 1122 نے بےمثال کام کیا ۔وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اس وقت اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کےلئے بڑا ریلیف اور ان کی آبادکاری کےلئے وفاقی حکومت اور دیگر صوبائی حکومتوں کے ساتھ کوشش کر رہے ہیں ۔

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gb Got Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gb Got Talent:

Share