29/04/2026
جمیل احمد اُمنگ صرف ایک مترجم نہیں بلکہ احساسات کو لفظوں میں ڈھالنے والا ایک باصلاحیت قلمکار ہے۔ ✨
ان کی تحریروں میں سچائی، دردِ دل، قوم کی فکر اور شعور کی آواز صاف محسوس ہوتی ہے۔
“کتاب “اُتھَلی دَش” جیسی خوبصورت کاوش اس بات کا ثبوت ہے کہ جمیل احمد اُمنگ ادب اور علم سے گہرا لگاؤ رکھتے ہیں۔
اللہJamil Ahmad Umang