Gb clicks

Gb clicks Shares u Various activities plus News based info on education, cultural and political.

27/10/2025

ایس کام کے لیے اگر کوئی سلوگن دینا ہو تو آپ کیا دینگے۔۔

11/08/2025

ہمارا داریل کے ساتھ کوئی تنازعہ یا مسلہ نہیں ہے ہمارا مسلہ 11 چوروں اور ڈاکوؤں کے ساتھ ھے انتظامیہ آپنے الفاظ درست کریں ایک علاقے کو دوسرے علاقے کے ساتھ لڑانے کی یہ ناکام کوشش نہ کریں پروردگار کا شکر ھے ہمارے تمام لوگ اس مسلے سے بخوبی آگاہ ھے اور اس معاملے میں تھنگداس سے لے کر گوہر آباد تک ہم سب ایک تھے ایک ھے اور ایک رہنگے
صدر سینگل سوشل ویلفیئر آرگنائزیشن

اے سی پونیال  اشکومن کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ چار سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی لگادی گئی۔
09/08/2025

اے سی پونیال اشکومن کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ چار سے زیادہ افراد کے اکھٹے ہونے پر پابندی لگادی گئی۔

01/08/2025

ہاں ایس پی صاحب آپ کے اسٹار ایک شراب کے بوتل کو پکڑ کر سوشل میڈیا میں پوسٹ کرنے کے لیے ہیں - ڈاکٹر علی مدد شیر

کھیل تو بادشاہوں کا ہے مگر کھلتے غلام  ہیں 🤔طویل راستہ طے کر کے بادشاہوں کے کھیل کو غلاموں کے انداز میں دیکھنے کو شندور ...
07/07/2023

کھیل تو بادشاہوں کا ہے مگر کھلتے غلام ہیں 🤔
طویل راستہ طے کر کے بادشاہوں کے کھیل کو غلاموں کے انداز میں دیکھنے کو شندور بولو فیسٹیول کہا جاتا ہے ۔ 😁

30/12/2022

We appreciate Wajahat Shah, a young poet, for his unique and expressive poetry. He has a way of capturing the emotions and experiences of youth in a powerful and relatable way. His words are raw and honest, and they inspire readers to think deeply about the world around them. we look forward to reading more of his work in the future.

22/12/2022
گلگت :پہچان پاکستان کے زیر نگرانی ہونے والے  Nice Click مقابلے میں آغا خان ڈائمنڈ جوبلی  سکول سنگل ضلع غذر کی ہونہار طال...
21/12/2022

گلگت :پہچان پاکستان کے زیر نگرانی ہونے والے Nice Click مقابلے میں آغا خان ڈائمنڈ جوبلی سکول سنگل ضلع غذر کی ہونہار طالبہ عانیہ قمر ولد قمر زمان شاہ نے کیٹیگری ون گلگت بلتستان لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

میں نے گرتے ہوئے پتوں سے سیکھا ہے بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے ہی گراتے ہیں ☘️☘
25/11/2022

میں نے گرتے ہوئے پتوں سے سیکھا ہے
بوجھ بن جاؤ گے تو اپنے ہی گراتے ہیں
☘️☘

Breaking News
24/11/2022

Breaking News

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gb clicks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Gb clicks:

Share