GB funny videos

GB funny videos welcom to our page plz follow,like,share and comments our videos and enjoy more and more funny clips

31/12/2025

New MNA Ticket Lana Islamabad ponch giya Akhir hama khud apna mutalibat lakar jana huwa🤣🤣

24/12/2025

Friends After long time we are back 😎our new funny video Coming soon

Big thanks to Amir Ali Baigo, Sahil Bai, Khushan Puniali, Nawaz Hussainfor all your support! Congrats for being top fans...
14/11/2025

Big thanks to Amir Ali Baigo, Sahil Bai, Khushan Puniali, Nawaz Hussain

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

* #گاؤں  #بوبر کا کم عمر گول کیپر  #تعظیم  #سی  #آر — ٹیم کی بیک بون* گاؤں بوبر کی کامیابیوں میں جہاں تمام کھلاڑیوں کا ک...
14/11/2025

* #گاؤں #بوبر کا کم عمر گول کیپر #تعظیم #سی #آر — ٹیم کی بیک بون*

گاؤں بوبر کی کامیابیوں میں جہاں تمام کھلاڑیوں کا کردار قابلِ تعریف ہے، وہیں ایک نام ایسا ہے جو اپنی کم عمری کے باوجود غیر معمولی کارکردگی سے سب کو حیران کر رہا ہے — #تعضیم #سی #آر۔ یہ نوجوان گول کیپر اپنی شاندار مہارت، جرات مندی اور کھیل کے جذبے کے باعث آج فٹبال کلب بوبر کی "بیک بون" کہلاتا ہے۔
تعضیم #سی #آر ابھی عمر کے ابتدائی مرحلے میں ہیں، # مگر ان کی فٹبال کے لیے لگن اور عزم ایک تجربہ کار کھلاڑی سے کم نہیں۔ اتنی کم عمر میں جس طرح وہ گول پوسٹ پر اعتماد اور دلیری سے کھڑے ہوتے ہیں، وہ دیکھنے والوں کے دلوں کو جیت لیتے ہیں۔ میدان میں جب مخالف ٹیم کے فاروَرڈ کھلاڑی حملہ آور ہوتے ہیں، تو تعظیم کی مستعدی اور برق رفتاری سب کو حیران کر دیتی ہے۔

تعضیم نے متعدد میچوں میں اپنی ٹیم کو یقینی شکست # سے بچایا ہے۔ ان کے تیز ردعمل، درست فیصلے، اور مخالف کے ہر وار کو ناکام بنانے کی صلاحیت انہیں ایک منفرد گول کیپر بناتی ہے۔ “تعضیم صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ دفاعی دیوار ہے۔”

تعضیم #سی #آر کا ماننا ہے کہ فٹبال میں کامیابی صرف # قدرتی ٹیلنٹ سے نہیں، بلکہ مسلسل محنت اور نظم و ضبط سے حاصل ہوتی ہے۔ وہ روزانہ گھنٹوں پریکٹس کرتے ہیں، اپنے سینئرز سے سیکھتے ہیں، اور ہمیشہ اپنی خامیوں کو بہتر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی ان کی ترقی کا راز ہے۔
تعظیم سی آر مستقبل میں نہ صرف بوبر ٹیم بلکہ پورے علاقے کے فٹبال کے لیے امید کی کرن ہیں۔ ان کی موجودگی ٹیم کے لیے حوصلہ اور اعتماد کی علامت ہے۔ ہر میچ میں جب تعظیم گول پوسٹ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں، تو پوری ٹیم کو یقین ہوتا ہے کہ دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

اگر #تعظیم اسی جذبے اور محنت سے کھیل جاری رکھتے ہیں تو بعید نہیں کہ آنے والے دنوں میں وہ ضلع، صوبہ بلکہ قومی سطح پر بھی اپنے گاؤں اور فٹبال کلب بوبر کا نام روشن کریں۔ ان کی کامیابیاں آنے والے نوجوانوں کے لیے ایک مثال ہیں۔

Sumal fc ka feature hero❤️
13/10/2025

Sumal fc ka feature hero❤️

14/09/2025

India ka sat match ka liya gilgiti larka ya chalasi larka Chaya ap ya he match Jeet sakta hai

25/08/2025

خدارا جھوٹی خبر پھیلانے سے پرہیز کرے اور سکون سے لوگوں کو رہنے دیں 🙏💕🌎 🚨👮

23/08/2025

دریا کی کٹاؤ زیادہ ہونے کی وجہ سے سلپی کھاری میں کئی گھر متاثر ہو چکے ہیں اور کانچے کی طرف جانے والا روڈ بھی پانی میں دبا ہوا ہے گورنمنٹ اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ متاثرہ ہونے والے خاندانوں کے لیے ٹن سروس مہیا کرے تاکہ وہ وہاں پہ رہ سکیں

16/08/2025

شکریہ نعمت شاہ صاحب ہم اپ کے بے حد مشکور ہیں کہ اپ نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں کانچے کا دورہ کیا اور طویل سفر طے کرتے ہوئے اس جگہ کا بھی اپ نے دورہ کیاجہاں سے سیلاب کا رخ تبدیل کیا جا سکتا ہیں اور اسی کے ساتھ اعلی حکام اور اداروں سے بھی ہماری یہی درخواست ہے کہ اپ نعمت شاہ صاحب کی اس ویڈیو پیغام کو سنیں اور اس پر فوری طور پر کاروائی عمل میں لائے تاکہ اس گاؤں کو ائندہ اس طرح کے بڑے سیلاب سے بچایا جا سکے

شکریہ چیئرمین نعمت شاہ صاحب ہمیں اب جیسے دلیر لیڈر کی ضرورت ہے اپ کی اس محبت کو کانچے کی عوام ہمیشہ یاد رکھے گی
16/08/2025

شکریہ چیئرمین نعمت شاہ صاحب ہمیں اب جیسے دلیر لیڈر کی ضرورت ہے اپ کی اس محبت کو کانچے کی عوام ہمیشہ یاد رکھے گی

Aga Khan agency for habitat  کی جانب سے کانچے متاثرین کے لیے امدادی سامان پہنچا دی گئی
05/08/2025

Aga Khan agency for habitat
کی جانب سے کانچے متاثرین کے لیے امدادی سامان پہنچا دی گئی

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ٹھیکدار محبوب صاحب اور ان کے ساتھیوں کا جنہوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ہمارے گھروں کے باہر سے ملبے کو...
05/08/2025

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں ٹھیکدار محبوب صاحب اور ان کے ساتھیوں کا جنہوں نے اپنی مدد اپ کے تحت ہمارے گھروں کے باہر سے ملبے کو ہٹایا اپ کی یہ جذبے کو دیکھے شاید گورنمنٹ کے ہمارے دوست بھی اب ہمیں یاد کریں گے

Address

Gilgit

Telephone

+923130580197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB funny videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to GB funny videos:

Share