Waseef Ur Rehman Speaches

Waseef Ur Rehman Speaches ہمارا ہرکام آسان ہوگا، جس دن ہمارا پہلا کام نماز ہوگا

07/05/2026

New❣️ ghazal is coming soon inshallah

07/05/2026

ایک بہترین غزل رکارڈ کروانے کا فیصلہ کیا ہے
آپ سب کی کیا رائے ہے آپ کی رائی میرے لئے اہمیت کا حامل ہے

07/05/2026

یہ دل تیری یادوں سے مہکتا ہی رہے گا

01/05/2026

Something is coming soon
Inshallah ❤️❤️

04/04/2026

ختم قرآن کریم کے موقع پر برگن مسجد میں پڑھا گیا کلام

04/12/2025

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
゚viralシfypシ゚viralシ

06/12/2024

سلطنت عثمانیہ میں اسلامی تنظیمیوں کا کردار

26/11/2024

"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔

شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔

اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔۔

25/11/2024

*_سیدنا ابن مسعود رضي الله عنه :💌_*

*اگر میری زندگی کے صرف دس دن بچے ہوں اور مجھے پتہ ہو کہ دسویں دن میری موت ہو جائے گی اور نکاح کی طاقت میرے اندر موجود ہو تو میں ضرور شادی کر لوں گا اس ڈر سے کہ کہیں فتنے کا شکار نہ ہو جاؤں ✨*

_(سنن سعيد بن منصور، حديث نمبر : 494)_

25/11/2024

جو خوشی اللّٰہ سے غافل کر دے
جو تعلق اللہ ہی بھلا دے
جو کام نماز ہی چھڑوا دے
وہ خوشی، وہ تعلق، وہ کام
دھوکے کے سِوا کُچھ نہیں 🥀🖤

15/11/2024

چھوٹی باتوں پر نہیں جھگڑنا چاہیے ゚

Address

Gilgit

Opening Hours

Thursday 03:00 - 23:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923141079989

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseef Ur Rehman Speaches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Waseef Ur Rehman Speaches:

Share

Category