09/06/2023
کھنبری کا تبا ہ حال بنانے والے یہ ہمارے سیاسی نمایندے رہتے تو گلگت اسلام آباد غذر میں لکن حکومتِ ان کو کھنبری پر کرنی ہے
کھنبری میں عوام کس حال میں جی رہی ہے اس با ت کا ان کو کوئی پروا نہیں بس الیکشن کے ٹائم آجاتے ہیں رشتداری نکالنے ۔
عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر اسلام آباد گلگت میں کروڑوں روپے کے محلات میں رہنے والے نمایندوں کو زرا سی شرم یا ذرہ برابر رحم ان کے دِل میں نہیں ہے ہیں
خُدا را کھنبری کی عوام پر رہم کریں 😭