PTI GB NA.1

PTI GB NA.1 political

نہ وہ باغی نہ گدار قیدی نمبر 804 ❤️
23/01/2026

نہ وہ باغی نہ گدار
قیدی نمبر 804 ❤️


گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹس نوجوانوں کو دینے کا فیصلہ — خالد خورشید کا قابلِ تحسین اور دوراندیش اق...
30/10/2025

گلگت بلتستان کے 24 حلقوں میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹس نوجوانوں کو دینے کا فیصلہ — خالد خورشید کا قابلِ تحسین اور دوراندیش اقدام

مبارک ہو سہیل افریدی چیف منسٹر کے پی کے اسمبلی منتخب ہو گیا
13/10/2025

مبارک ہو سہیل افریدی چیف منسٹر کے پی کے اسمبلی منتخب ہو گیا

تحریک کے انتہائی اہم موڑ پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر گلگت ڈویژن کے تمام نومقرر ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ...
02/10/2025

تحریک کے انتہائی اہم موڑ پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر گلگت ڈویژن کے تمام نومقرر ممبران کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ امید ہے تمام ممبران تحریک کی فعالیت و کامیابی کے لئے بھرپور محنت کریں گے۔

30/01/2024

دنیا میں سب سے گھٹیا
انسان وہ ہے جو حق پہچانتا ہے لیکن اپنے مفادات کی خاطر باطل کی صف میں کھڑا ہو جاتا ہے۔

25/01/2024

اردو میں رشوت، پنجابی میں چاہ پانی ، انگلش میں کک بیک اور فضل الرحمان کی زبان میں غیبی مدد۔

اڈایالہ جیل سنسان۔قیدی سارے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے نکل گئے۔ کلبوشن کو اکیلا پن ستانے لگی۔
20/04/2022

اڈایالہ جیل سنسان۔
قیدی سارے ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالنے نکل گئے۔ کلبوشن کو اکیلا پن ستانے لگی۔

23/12/2021
بانی رہنماء اور سابق چیف آرگنائزر پی ٹی آئی گلگت بلتستان *ظہیر الدین بابر* کو کورڈینیٹر ٹو سی ایم بنایا جائے۔  حلقہ 1 گل...
15/11/2021

بانی رہنماء اور سابق چیف آرگنائزر پی ٹی آئی گلگت بلتستان *ظہیر الدین بابر* کو کورڈینیٹر ٹو سی ایم بنایا جائے۔ حلقہ 1 گلگت پہلے سے ہی سیاسی یتیم ہے اور وہاں پر پی ٹی آئی کی نمایندگی نا ہونے کے برابر ہے۔
پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے کارکن بھرپور مزاحمت کرینگے اگر *ظہیر الدین بابر* کو حکومتی عہدے سے محروم رکھا گیا تو۔ اب کی بار فیصلہ سٹی ہسپتال کے بستر پر نہیں بلکہ سڑکوں اور ڈی چوک اسلام آباد میں ہوگا۔
امید ہے سی ایم صاحب اور وفاقی قیادت ناانصافی نہیں کرے گی۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI GB NA.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to PTI GB NA.1:

Share