KaRar Ali AbasSi

KaRar Ali AbasSi Entertainment Businessman

 #3 شعبان ولادت با سعادت حضرت شہنشاہ کربلا ،مولا آبا عبد اللہ حسین علیہ السّلام ، پیسر حیدر کرار و زہرا سلام اللہ علیہا ...
01/02/2025

#3 شعبان ولادت با سعادت حضرت شہنشاہ کربلا ،مولا آبا عبد اللہ حسین علیہ السّلام ، پیسر حیدر کرار و زہرا سلام اللہ علیہا تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔

24/01/2024
06/04/2023

شانِ سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا اور ایسی خوبصورت آواز ،
بچے کے والدین مبارکباد کے مستحق ہیں جنہیں ایسا نایاب بیٹا عطا ہوا

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ ا...
09/03/2023

رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

🙏👏آپ سے درحواست ہے ک۔ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔🌙⭐

‏ایک ہی غمخوار تھا زمانے میں.اب وہ بھی نہ رہا 😒الوداع سیگریٹ🙏😜
26/02/2023

‏ایک ہی غمخوار تھا زمانے میں.اب وہ بھی نہ رہا 😒
الوداع سیگریٹ🙏😜

04/02/2023

ولادت با سعادت مولود کعبہ، باب العلم، فاتح خیبر، مشکل کشاء،شیر خدا امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام
تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو❤ 🎉🎊

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
20/01/2023

کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭

May Allah bless u with good health and a Fast recovery ♥️
27/12/2022

May Allah bless u with good health and a Fast recovery ♥️

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس پشاور
16/12/2022

16 دسمبر سانحہ اے پی ایس پشاور


ہم ایک قوم ہیںہماری أزادی بھی ایکہماری پہچان بھی ایکہم۔گلگت بلتستان کے ہیںیکم نومبر آزادی گلگت بلتستان مبارک ہو  اہلیان ...
31/10/2022

ہم ایک قوم ہیں
ہماری أزادی بھی ایک
ہماری پہچان بھی ایک
ہم۔گلگت بلتستان کے ہیں
یکم نومبر آزادی گلگت بلتستان مبارک ہو اہلیان وطن کو
سلام ہو ان قوم کے ہیروز پر جنہوں نے اپنا لہو بہا کے ہمیں گلگت بلتستان دیا

Address

Gilgit

Opening Hours

Friday 00:00 - 14:00
Saturday 00:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923158583931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KaRar Ali AbasSi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to KaRar Ali AbasSi:

Share