Phander valley

Phander valley Phander valley is located District ghizer, gilgitbaltistan.
(2)

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔sher wali Khan masholay کی والدہ محترمہ  اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئی ہے ۔اللہ تعالیٰ انکی درجات...
11/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

sher wali Khan masholay کی والدہ محترمہ اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئی ہے ۔
اللہ تعالیٰ انکی درجات بلند فرمائے آمین ۔

06/08/2026

انتہائی افسوسناک خبر
برست سے لاپتہ بہن کی لاش ایک ماہ بعد ہندراپ نرسری سے برآمد ہوئی۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین

06/08/2026

PHANDER VALLEY 🥀🥰




چٹورکھنڈ کے رہائشی دلاور حسین ولد قدیر آمان نے معروف تعلیمی ادارے آئی بی اے سکھر سے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں گریجویشن کی ...
01/08/2026

چٹورکھنڈ کے رہائشی دلاور حسین ولد قدیر آمان نے معروف تعلیمی ادارے آئی بی اے سکھر سے سافٹ ویئر انجینئرنگ میں گریجویشن کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔
دلاور حسین اس سے قبل آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول چٹورکھنڈ (AKHSS Chatorkhand) اور آغا خان ہائر سیکنڈری اسکول گلگت (AKHSS Gilgit) کے طالب علم بھی رہ چکے ہیں
بہت مبارکباد دلاور حسین صاحب

ایف بی آئی ایس ای: میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات 2026 کا نتیجہ جاری                   #تعلیم  #پاکستان
29/07/2026

ایف بی آئی ایس ای: میٹرک (SSC) کے سالانہ امتحانات 2026 کا نتیجہ جاری

#تعلیم #پاکستان

21/07/2026

gilgit Baltistan 🥰🥀

ایک اور افسوسناک خبر😥پنگل کے بعد اب روشن جھیل میں نہاتے ہوئے ایک اور شخص ڈوب گئے تاحل اس کا بھی پتہ نہ چل سکا ریسکیو 112...
20/07/2026

ایک اور افسوسناک خبر😥
پنگل کے بعد اب روشن جھیل میں نہاتے ہوئے ایک اور شخص ڈوب گئے تاحل اس کا بھی پتہ نہ چل سکا ریسکیو 1122 کی جانب سے تلاش جاری ہے۔ گرمی کی شدت کی وجہ سے پانی کا بہاؤ بہت زیادہ اور تیز ہے لہذا غذر انتظامیہ سے گزارش ہے کہ دریا کے کنارے تیرا کی مچھلی پکڑنے اور غیر ضروری سرگرمیوں کے اوپر دفعہ 144 نافذ کی جائے تاکہ انسانی جان بچ سکے۔

افسوسناک خبر ۔خدارا اپنے بچوں کو دریا میں تیرنے کے لیے نہ بھیجا کرے ۔ ابھی ابھی ایک افسوسناک خبر ملی ہے کہ پنگل ایریے می...
20/07/2026

افسوسناک خبر ۔
خدارا اپنے بچوں کو دریا میں تیرنے کے لیے نہ بھیجا کرے ۔ ابھی ابھی ایک افسوسناک خبر ملی ہے کہ پنگل ایریے میں ایک نوجوان لڑکا تیرتے ہوئے پانی میں ڈوب گیا تا حال اس کا کچھ پتہ نہیں گرمی کی شدت بہت تیز ہے اس لیے پانی کا بہاؤ بھی بہت زیادہ ہو رہا ہے۔

20/07/2026

خوشخبری
اے ڈی پی میں سرآغا خان شاہی پولو گراؤنڈ کے لیے فنڈ رکھا جائے گا
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ

میرے پیارے دوستو جیسے ہی اج میں نے فیس بک کھولا وہاں پہ چترالی ایک لڑکا جو سوشل میڈیا پہ اج کل بہت ہی بے حیائی فلا رہا ہ...
18/07/2026

میرے پیارے دوستو
جیسے ہی اج میں نے فیس بک کھولا وہاں پہ چترالی ایک لڑکا جو سوشل میڈیا پہ اج کل بہت ہی بے حیائی فلا رہا ہے۔اس بندے کا تعلق چترال سے ہے اس کیو ویڈیو دیکھ کر مجھے تو یہ اندازہ ہوا کہ چترال میں صرف اور صرف قانون اسلام لڑکیوں کے لیے ہے نہ کہ لڑکوں کے لیے اور یہ بندہ جو ہے یہ خاص چترال کا ہے جو اج کل ایک لڑکی کے ساتھ عجیب عجیب حرکتیں کر کے سوشل میڈیا پہ پوسٹ کر رہا ہے تو میں مخاطب ہوں ہمارے چترالی ان بھائیوں سے جو ایک شربت یعنی سبیل اس کے اوپر اتنا پروپیگنڈا کر رہے تھے اج ان کی زبان کیوں بند ہے کہاں ہے وہ پیر کہاں ہے چترالی پیر جو بڑی بڑی باتیں کر رہا تھا موسقی یہ ہے وہ ہے تو یہ کیا ہے میں تو سمجھتا ہوں یہ تو بہت ہی گھٹیا حرکتیں ہیں کہاں ہے اپ کا کلچر کہاں ہے اپ کا تہذیب کہاں ہے اپ کا اخلاق کہاں ہے اپ لوگوں کے وہ سادہ لباس کہاں ہے ۔
میرا کہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ چترال کے سارے لوگ ایسے ہیں سارے لڑکے ہیں ایسے ہیں میرا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے میں اپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر چترالی کوئی لڑکی سوشل میڈیا پہ ائے وہ کوئی ویڈیو بنائیں تو اپ لوگ ایسے ایسے کمنٹس دے رہے ہیں اس کی ذات پہ اس کی ذاتی زندگی پہ جو سوال اپ لوگ اٹھا رہے ہو تو اج کیوں چپ ہو یہ بندہ کیا چترال کی کلچر کو پروموٹ کر رہا ہے کیا چترال میں سب ایسے ہیں کیا سب کو ایسا ہونا چاہیے اگر یہ غلط ہے تو اج تک کسی نے بھی اس کے اوپر کوئی سوال نہیں اٹھایا نہ کسی نے اس کے اوپر ویڈیو بنائی سارے اس کی تعریف کر رہے ہیں جو بھی ہے اس کی اپنی زندگی ہے اس کی اپنی لائف ہے یہ جو کرے وہ صحیح ہے پھر لڑکیوں کی بھی اپنی زندگی ہے وہ جو کرے جو بھی کرے یہ بھی تو کسی کی لڑکی کے ساتھ اس طرح حرکتیں کر رہا ہے وہ لڑکی بھی غلط ہے اور یہ بھی غلط ہے لہذا اس کے اوپر کوئی نہ کوئی کاروائی کی جائے اور میں اپ تمام دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کے اوپر اواز اٹھائی۔
👍

Address

Ghizar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phander valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share