Ghulam hyder Bhutto

Ghulam hyder Bhutto NAAT KHUWAN , WRITER

دنيا وارا درد ڏيندا ٿيآقا منهنجو ڪندو وفا ٿي __💕
04/01/2026

دنيا وارا درد ڏيندا ٿي
آقا منهنجو ڪندو وفا ٿي __💕

*حضرت سیدنا مولا امام علی علیہ السلام کی فضیلت* عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ اُمِّيْ عَلَي عَائِشَة...
02/01/2026

*حضرت سیدنا مولا امام علی علیہ السلام کی فضیلت*

عَنْ جُمَيْعِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ : دَخَلْتُ مَعَ اُمِّيْ عَلَي عَائِشَةَ فَسَمِعْتُهَا مِنْ وَرَائِ الْحِجَابِ وَهِيَ تَسْأَلُهَا عَنْ عَلِيٍّ فَقَالَتْ : تَسْأَلُنِيْ عَنْ رَجُلٍ وَاﷲِ مَا أَعْلَمُ رَجُلًا کَانَ أَحَبَّ إِلَي رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم مِنْ عَلِيٍّ وَلَا فِيْ الْأَرْضِ إِمْرأَةٌ کَانَتْ أَحَبَّ إِلَي رَسُوْلِ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم مِنْ إِمْرَأَتِهِ. رَوَاهُ الْحَاکِمُ وَقَالَ هَذَا حَدِيْثٌ صَحِيْحُ الْأَسْنَادِ.

*حضرت جمیع ابن عمیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں اپنی والدہ کے ہمراہ حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہوا، میں نے پردہ کے پیچھے سے آواز سنی ام المومنین سے میری والدہ سے حضرت علی (علیہ السلام) کے متعلق پوچھ رہی تھیں۔ انہوں نے فرمایا : آپ مجھ سے اس شخص کے بارے میں پوچھ رہی ہیں بخدا میرے علم میں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں کوئی شخص حضرت علی (علیہ السلام) سے زیادہ محبوب نہ تھا اور نہ روئے زمین پر ان کی زوجہ (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا) سے بڑھ کر کوئی عورت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں محبوب تھی۔ اس حدیث کو امام حاکم نے روایت کیا ہے اور کہا یہ حدیث صحیح الاسناد ہے*

أخرجه الحاکم في المستدرک، 3 / 167، الحديث رقم : 4731، والنسائي في السنن الکبري، 5 / 140، الحديث رقم : 8497.

لک لک درود بي مثال نبي جي مٿانمنهنجا ٻار گهر سڀ ڪجهه قربان مٿان ___💕😊
30/12/2025

لک لک درود بي مثال نبي جي مٿان
منهنجا ٻار گهر سڀ ڪجهه قربان مٿان ___💕😊

سب جب تم سے خوف زدہ ہوکر ایک ساتھ تم پر حملہ آور ہوں گے تو گھبرا مت…کیونکہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔سازشیں اگر آسمان کی ...
29/11/2025

سب جب تم سے خوف زدہ ہوکر ایک ساتھ تم پر حملہ آور ہوں گے تو گھبرا مت…
کیونکہ تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔
سازشیں اگر آسمان کی بلندیوں تک بھی پہنچ جائیں،
تدبیریں اگر رات کی تاریکی جیسی گہری بھی ہوں،
تو بھی فیصلہ فقط اللہ کے ہاتھ میں ہے —
اور عزت بھی وہی دیتا ہے، ذلت بھی وہی دیتا ہے۔

تم بس اپنے ارادے کو پاک رکھو،
نیت کو سچا رکھو،
حق پر ڈٹ کر کھڑے رہو۔
جب بندہ مقصد سے وفا کرتا ہے تو رب اُس کے لیے وہ راستے کھول دیتا ہے
جن کا تصور بھی انسان نہیں کر سکتا۔

یاد رکھو —
طاقت منصب میں نہیں،
طاقت لشکروں میں نہیں،
طاقت میڈیا، پروپیگنڈہ یا طاقتوروں کی مجلسوں میں نہیں…
طاقت صرف سچ اور رب پر یقین میں ہے۔

بس ثابت قدم رہو،
کیونکہ جب ایمان جگتا ہے تو تقدیریں بدلتی ہیں
اور جب اللہ ساتھ ہو تو پورا زمانہ بھی مخالف ہو کر کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

اور آخر میں —
ظالم بہت چالاک ہوتے ہیں، مگر اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔
تم چلتے رہو… جیت خود چل کر تمہارے قدم چومے گی

*آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟**سورہ فلق* میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہےا...
27/11/2025

*آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟*
*سورہ فلق* میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے

اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں

جبکہ *سورۃ الناس* میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے

مگر وہ ایک چیز اپنی تباہی اور ہلاکت میں سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے

اب غور کریں *سورہ فلق* میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی

مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا

*”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“* میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی…ان چار چیزوں سے

*(١)* تمام مخلوق کے شر سے

*(٢)* چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے

*(٣)* جادوگر عورتوں کے شر سے

*(٤)* حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں

اب *سورۃ الناس* کو دیکھیں

اس میں پناہ صرف ایک چیز سے مانگی گئی مگر آغاز میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات کا وسیلہ پکڑا گیا

*اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، اِلٰهِ النَّاسِ……*

میں پناہ مانگتا ہوں

*تمام انسانوں کے ربّ کی*

*تمام انسانوں کے بادشاہ اور مالک کی*

*تمام انسانوں کے حقیقی معبود کی*

صرف ایک چیز سے…اور وہ چیز ہے

*خنّاس کا وسوسہ*

اے تمام انسانوں کے ربّ!…اے تمام انسانوں کے شہنشاہ!…اے تمام انسانوں کے معبود برحق!…مجھے خنّاس کے وسوسے کے شر سے بچالے… یہ ”خنّاس“ یعنی چھپا ہوا دشمن انسان ہو یا کوئی جن یا شیطان……

”خنّاس“ اسے کہتے ہیں جو سیدھا آپ کے دل پر وار کرے…اور آپ کو پتا ہی نہ چلے…اور وہ یہ وار کرکے چھپ جائے…چھپ جانے کا مطلب یہ ہے کہ… یا تو نظر ہی نہ آئے… یا بظاہر دوست اور خیر خواہ نظر آئے…مگر حقیقت میں وہ آپ کے دل میں کوئی برائی اُتار دے

بڑا خطرناک معاملہ ہے… بہت ہی خطرناک…دل میں وسوسہ اُتر گیا تو پھر تباہی ہی تباہی ہے……

خاوند بیوی محبت سے رہ رہے ہوتے ہیں…کوئی آتا ہے ہنستے کھیلتے دو لفظ بول کر…اُن میں سے کسی کے دل میں وسوسے کا بیج بوتا ہے…اور چلا جاتا ہے… بس اس کے دو لفظ کا وسوسہ…اتنے حسین اور قریبی رشتے کو برباد کر دیتا ہے…اور محبت فنا ہوجاتی ہے…دکھ، غم اور شکوے جنم لے لیتے ہیں……

آپ کسی اچھے انسان سے محبت کرتے ہیں…اس کی محبت سے آپ کو دینی فائدہ ہوتا ہے…ایک چغل خور آتا ہے… باتوں باتوں میں غیر محسوس طریقے سے آپ کے کان میں وہ ڈال جاتا ہے کہ…آپ کی محبت…نفرت اور شک میں تبدیل ہوجاتی ہے…اور سالہا سال کی محنت اور محبت کا منٹوں میں جنازہ نکل جاتا ہے……

اسی طرح…شیاطین جو جنات ہیں…نظر نہیں آتے آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں……

*اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے خنّاس کے شر سے محفوظ فرمائیں الہی آمین* ۔

تیری اِک چشم رحمت سے تیرا بیمار بہتر ہےہزاروں طِب نسخوں سے نگاہ یار بہتر ہے 🥰
20/11/2025

تیری اِک چشم رحمت سے تیرا بیمار بہتر ہے
ہزاروں طِب نسخوں سے نگاہ یار بہتر ہے 🥰

اهڙو ڏينهن مولا آڻيندومونکي مدينو ڏيکاريندو __/
20/11/2025

اهڙو ڏينهن مولا آڻيندو
مونکي مدينو ڏيکاريندو __/

مونکي تنهنجي معجزن تي مصطفىﷺ ايمان آشمس مغرب کان موٽائڻ ھي به تنهنجو شان آ
20/11/2025

مونکي تنهنجي معجزن تي مصطفىﷺ ايمان آ
شمس مغرب کان موٽائڻ ھي به تنهنجو شان آ

آخر تائين ساٿ ڏيندڙ اسان جو نبي ﷺ❣️❣️Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG,...
19/11/2025

آخر تائين ساٿ ڏيندڙ اسان جو نبي ﷺ

❣️❣️

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

゚viralシ2025fyp

منهجي محبوب جهڙو ڪنهنجو محبوب ناهي ___💕💞
18/11/2025

منهجي محبوب جهڙو ڪنهنجو محبوب ناهي ___💕💞

ميری جہولی کو بھردے ای خدا صدقے محمد کے ﷺ
19/07/2025

ميری جہولی کو بھردے ای خدا صدقے محمد کے ﷺ

Address

Garhi Yasin

Telephone

+923159033409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam hyder Bhutto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category