04/06/2026
الحمدللہ! ہمارے علاقے میں اتفاق، اتحاد اور بھائی چارے کی فضا قائم ہو رہی ہے، جو ایک روشن اور خوشحال مستقبل کی نوید ہے۔
آئیے ذاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر اپنے علاقے کی ترقی، امن اور عوامی خدمت کے لیے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوں۔ ان شاء اللہ ہم سب مل کر نوجوان قیادت، عمیر نعیم ایڈووکیٹ، کی کامیابی اور عوامی خدمت کے مشن کو مزید مضبوط بنائیں گے۔
اتحاد میں برکت، اتفاق میں طاقت اور خدمت میں کامیابی ہے۔