REaD Foundation school chak

REaD Foundation school chak school page

11/10/2024
آج مورخہ 08.10.2024کو ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک کے سابقہ طالب علم معبین نذیر،اور ابھی  آرمی میں بطورکپٹین ڈاکٹر اپنے فرائض سر...
08/10/2024

آج مورخہ 08.10.2024کو ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک کے سابقہ طالب علم معبین نذیر،اور ابھی آرمی میں بطورکپٹین ڈاکٹر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں انہوں نے آج سکول کا دورہ کیا اور سکول پرنسپل صاحب سے ملاقات بھی کی۔

08/10/2024

08 اکتوبر 2005 زلزلہ

دعا ہے کہ اللّٰہ تبارک وتعالیٰ ساری امتِ مسلمہ کو ایسی آفات سے بچائے رکھے۔ آمین

The child,s progress does not depend only on his age but also on being free to look around him..
18/09/2024

The child,s progress does not depend only on his age but also on being free to look around him..

11/09/2024

"Gathering under the morning sun, fueling minds with inspiration and unity."

ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک کے سابقہ ٹیچر نبیل مظہر کو گورنمنٹ ٹیچر بی-11  تعینات ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد  ،اور...
11/09/2024

ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک کے سابقہ ٹیچر نبیل مظہر کو گورنمنٹ ٹیچر بی-11 تعینات ہونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد ،اور آئندہ مستقبل میں بھی مزید کامیابیوں کی دعا۔۔۔
منجانب،
واجد رشید(پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک)
وسیم قمر (وائس پرنسپل ریڈ فاؤنڈیشن سکول چک)

09/09/2024

Subject:English
Class:One

07/09/2024

Good job class 5th and teacher👍👍👍

07/09/2024

Fun activities beautifully engage the visual, auditory, and tactile senses.✨✨

ربیع الاول کا مہینہ حضور اکرم ﷺسے محبت وعقیدت کا مہینہ ہے۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یتیم بچوں کی پرورش کرنے والا میرے ساتھ...
04/09/2024

ربیع الاول کا مہینہ حضور اکرم ﷺسے محبت وعقیدت کا مہینہ ہے۔ آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ یتیم بچوں کی پرورش کرنے والا میرے ساتھ جنت میں داخل ہو گا۔
اس وقت ریڈ فاؤنڈیشن کے 400تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم 13,000یتیم طلبہ و طالبات آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ آئیں ربیع الاول کے اس مبارک مہینے میں یتیم بچوں کی تعلیم کو ممکن بنائیں تاکہ وہ زندگی کے ہر میدان میں آگے بڑھ سکیں۔نیکی کے اس کام میں شامل ہونے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://readfoundation.org/our-appeals/

Address

Sarsawa
Gam Kotli
READFOUNDATION

Telephone

+923487980043

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when REaD Foundation school chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share