The Ghizer Tourism

The Ghizer Tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Ghizer Tourism, Arts and entertainment, Gahkuch Ghizer Gilgit Baltistan, Gakuch.

04/12/2021
Beautiful view of Damas Resort..Damas punial Ghizer..
15/09/2021

Beautiful view of Damas Resort..
Damas punial Ghizer..

03/09/2021

تبدیلی سرکار کے نوکریاں دینے کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
غذر :زیر نظر تصویر ایک ایسے جسمانی معذور شخص کا ہے جو2014سے کانچھے پل کے قریب دریا سے بالٹیوں میں بھر بھر کے پانی پودوں کو ڈال کر کلین گرین مہم میں غذر کے لیے اپنا کردار ادا کررہا تھا یہ شخص جس کا تعلق پونیال کے گاوں گرونجر سے ہے اور جسمانی طور پر معذور ہے لیکن گزشتہ دنوں محکمہ جنگلات نے اس کو انعام دینے کی بجاۓ اس کو عارضی ملازمت سے ہی فارغ کردیا۔7 سال خون پسینہ ایک کرکے سڑک کنارے پودوں کو زندہ رکھنے والے اس عاجز انسان کو عارضی ملازمت سے فارغ کرنا اس غریب شخص کے ساتھ ناانصافی ہے وزیر اعلی گلگت بلتستان اس حوالے سے نوٹس لے اور اس غریب شخص کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا ازالہ کرکے ان کو محکمہ جنگلات میں مستقل کرنے کے احکامات جاری کردیں۔۔

01/08/2021

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں صدیوں پرانے قلعوں کے بقایہ جات موجود ہے۔ حکومت تھوڈی توجہ دیں تو سیاحت کو فروغ مل سکتا ہے۔
17/02/2021

گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں صدیوں پرانے قلعوں کے بقایہ جات موجود ہے۔ حکومت تھوڈی توجہ دیں تو سیاحت کو فروغ مل سکتا ہے۔

Ghizer Distric Gilgit Pakistan
12/12/2020

Ghizer Distric Gilgit Pakistan

حوریت رہنما کنول کشمیری وادی غزر کی مشہور سیاحتی مقام پونیال دلناٹی ویلی کی  قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ھوئے...
05/12/2020

حوریت رہنما کنول کشمیری وادی غزر کی مشہور سیاحتی مقام پونیال دلناٹی ویلی کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ھوئے...

درکوت ویلی ، یاسین غزر ، گلگت بلتستان...
20/11/2020

درکوت ویلی ، یاسین غزر ، گلگت بلتستان...

گلگت بلتستان کی وادی پھنڈر میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا دلکش منظر ۔ 💭🖤
20/11/2020

گلگت بلتستان کی وادی پھنڈر میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا دلکش منظر ۔ 💭🖤

Address

Gahkuch Ghizer Gilgit Baltistan
Gakuch
15200

Telephone

+923155183169

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ghizer Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share