Walhar Cricket Club

Call Directions Contact the establishment

Walhar Cricket  Club ۔۔ Everyone has big dreams, but they have to work hard to achieve them

06/08/2026
01/08/2026


ولہر کرکٹ ٹیم پری کوارٹر میچ ہار گئ ھے 239سے کوئ دکھ کی بات نہیں کیوں ہار جیت میدان میں ہوتی لازمی دکھ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کے رویہ سے انکی غیر زمیدرانہ رویہ کی واجہ سے انتہائی افسوس ھے ہمیں ولہر کرکٹ ٹیم کو شام 7:00 بجے کا ٹائم دیا گیا اور فریاد شاہ کی جانب سے بہت سختی ھے کہا گیا شکیل کپتان کو آپکی ٹیم ٹھیک 7:30بجے گراؤنڈ میں موجود ہو ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ھے ولہر کرکٹ ٹیم وقت کی پابندی کرتے ہوے گراؤنڈ میں پہنچ گئ میچ شروع نہیں کروایا گیا وجہ یہ کے 239 کے اوپن کھلاڑیوں کو آنے میں دیر ھے تو جیسے ہی آتے ہیں میچ کروا دیتے ہیں ولہر کی ٹیم انتظار کرنے لگی انتظار کرتے کرتے ٹائم ہوگیا 9:00 کا اب اہل شعور حضرات بتائیں یہ کونسی انتظامیہ ھے کہاں کے اصول و قانون ہیں ایک ٹیم کو آپ دھمکیاں دیتے ہیں دوسری دو اڑھائی گھنٹے لیٹ کرتی ہے ؟؟؟ ولہر کرکٹ ٹیم نے اور ولہر شائقین نے فیصلہ کیا کے واپس گھر چلتے ہیں اب اتنا بھی صبر انتظار اور ایسی مس مینجمنٹ برداشت نہیں۔ ہوتی ولہر کے کھلاڑی کچھ تو ولہر واپس گھر بھی آگے اور کچھ نکل راہے تھے وھاں سے ٹائم 9:30 اوپر تھا تقریباً پھر چال چلی گئ جی واپس بلائیں ولہر کے کھلاڑیوں کو میچ شروع کرتے ہیں گاؤں لیول پر ہی کچھ کھلاڑی جو رہ گئے تھے گراؤنڈ میں نکلتے نکلتے ان کو روک لیا گیا یہاں بات اگئ وہ کہتے ہیں نا جب بات بڑوں میں آجاے تو جھک جانا چاہیے ولہر کے گھر گئے ہوے کھلاڑی واپس اے میچ شروع ہوا پھر آدھ گھنٹہ ولہر کے اوپنر بلے باز کھڑے ہیں پیچ پر میچ روک دیا گیا جیسے تیسے میچ شروع ہوگیا پہلا اوور جان بوجھ کر دیر تک چلا پہلا اوور مکمل ہوگیا پھر خبر آئ کے 239 کے اوپن کھلاڑی آگئے ہیں اور آتے ہی اوور کروانے لگے اچھے بولر تھے اور بیٹنگ بھی بہت اچھی تھی تین اوپن تھے جس کے نتیجے میں ولہر کو شکست ہوئی
نوٹ::: ولہر کرکٹ ٹیم کے کوئ اوپن نہیں تھا اور نا ہی کوئ ارادہ تھا ٹیم کا کہنا تھا اگر ہم اپنی ہمت سے یہاں تک پہنچ اے ہیں پری کوارٹر تک آئندہ بھی خود ہی کھیلیں گے
انشاءاللہ 🤲 آئندہ اس ناانصافی کا بدلہ لیں گے 😡🤬
ولہر کرکٹ کلب زندہ باد

Razzaq Ahmd
11/01/2026

Razzaq Ahmd

Address

Fort Abbas

Telephone

+13478777471

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Walhar Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Walhar Cricket Club:

Shortcuts

Share