Be-GunaH

Be-GunaH “Hum bure nahi thay… bas samjhe nahi gaye”

26/05/2026

17/05/2026

گاؤں کء لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں.....!!!

ٹُوٹی ہے میری نیند  مگر‘ تم کو اِس سے کیابَجتے رہیں ہَواؤں سے دَر‘ تم کو اِس سے کیا تُم  موج  موج ــــــــــ مثلِ  صبا  ...
16/05/2026

ٹُوٹی ہے میری نیند مگر‘ تم کو اِس سے کیا
بَجتے رہیں ہَواؤں سے دَر‘ تم کو اِس سے کیا

تُم موج موج ــــــــــ مثلِ صبا گُھومتے رہو
کٹ جائیں میری سوچ کے پر‘ تم کو اِس سے کیا

اوروں کا ہاتھ تھامو ،،، اُنھیں راستہ دِکھاؤ
مَیں بُھول جاؤں اپنا ہی گھر‘ تم کو اِس سے کیا

ابرِ گریز پا کو برسنے سے کیا غرض؟
سیپی میں بن نہ پائے گُہر‘ تم کو اِس سے کیا

لے جائیں مُجھکو مالِ غنیمت کے ساتھ عدو
تم نے تو ڈال دی ہے سپر‘ تم کو اِس سے کیا

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر‘ تم کو اِس سے کیا

(خوشبوؤں کی شاعرہ)
پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵²
مجموعۂ کلام : (خوشبو)

16/05/2026

تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

16/05/2026

اور ہم ہیں کہ آواز لگانے میں لگے ہیں

16/05/2026

15/05/2026
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہےیہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہےخواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سےوہ ر...
15/05/2026

بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہے
یہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے

خواب میں بھی تجھے بھولوں تو روا رکھ مجھ سے
وہ رویہ جو ہوا کا خس و خاشاک سے ہے

بزم انجم میں قبا خاک کی پہنی میں نے
اور مری ساری فضیلت اسی پوشاک سے ہے

اتنی روشن ہے تری صبح کہ ہوتا ہے گماں
یہ اجالا تو کسی دیدۂ نمناک سے ہے

ہاتھ تو کاٹ دیے کوزہ گروں کے ہم نے
معجزے کی وہی امید مگر چاک سے ہے

پروین شاکر

چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریںاس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے
15/05/2026

چڑیوں سے کہو شاخ نشیمن سے نہ اتریں
اس دور کا ہر شخص عقابوں کی طرح ہے

15/05/2026

Address

Fateh Jang
Fatehjang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Be-GunaH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category