Mustafa Basim

Mustafa Basim Ghulam Mustafa Basin

22/06/2026

علم کا پنجہ لچک رہا ہے

21/06/2026

جاروب کش مرقدِ شبیر ہوں اختر
#اخترعثمان
#ارودشاعری

19/06/2026

اُن کو بھی حرص تخت میں تم مارتے رہے
جیتے تھے جن کو احمدِ مختار ص دیکھ کر
#باسم
#اردوشاعری

18/06/2026

ممکن ہے کہ دریا کا گلا سوکھ گیا ہو
سنتے ہی علمدار کے رہوار کی آواز
#باسم
#علمدار
#اردوشاعری
Ghulam Mustafa Basim

16/06/2026

سخی کے حکم کو حکمِ خدا سمجھتا تھا
وگرنہ لاکھوں کو عباس کیا سمجھتا تھا

#دانش نقوی
#اردوشاعری

15/06/2026

فرات چھیننے والو خدا حسین ع کا ہے
#رحمن فارس
#حسین
#فرات Ghulam Mustafa Basim

08/06/2026

فراز دار سے میثم بیان دیتے ہیں
رہے گا ذکر علی ہم زبان دیتے ہیں
ن۔م
#اردوشاعری
Ghulam Mustafa Basim

07/06/2026

شکر ہے وہ نظر تو آن لگی
یہ اداسی کہیں ٹھکانے لگی

چھپ کے ملنا بھی رائیگاں ہی گیا
اس کی خشبو بدن سے آنے لگی

#کفیل رانا
#خوشبو
#اردوشاعری

Ghulam Mustafa Basim

06/06/2026

ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا میرے ہوتے
گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا میرے آگے

عاشق ہوں پہ معشوق فریبی ہے مرا کام
مجنوں کو برا کہتی ہے لیلی میرے آگے
#مرزاغالب

#اردوشاعری

Ghulam Mustafa Basim

04/06/2026

کوششیں کرکے دل برا کیا تھا
اس پرندے کو جب رہا کیا تھا

کم اذیت میں جان چھوٹ گئی
اپنے قاتل سے مشورہ کیا تھا

#اظہرفراغ
#اردوشاعری
Ghulam Mustafa Basim

Address

Faqir Wali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustafa Basim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category