MS SAKI

MS SAKI شاعری وہ مزدوری ہے جس کی اجرت" - ہر آہ پر اک واہ ملتی ہے �

جنہیں عشق تھا وہ چپکے سے چڑھ گئے سولی پہیہ جو فقط باتوں میں کر رہے ہیں اظہار سب تماشہ ہےثقلین انور ✍️
23/06/2026

جنہیں عشق تھا وہ چپکے سے چڑھ گئے سولی پہ
یہ جو فقط باتوں میں کر رہے ہیں اظہار سب تماشہ ہے

ثقلین انور ✍️

دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے 😏👉❤👈
04/06/2026

دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے 😏

👉❤👈

مغرور حسیناوں کےلیے "!شعر "!یہ  جو  بنی  حسیناییں   پھرتی  ہیں ان جیسی کئی دائیں بائیں پھرتی ہیں دیتا نہیں ہوں جواب کہ ض...
22/05/2026

مغرور حسیناوں کےلیے "!

شعر "!
یہ جو بنی حسیناییں پھرتی ہیں
ان جیسی کئی دائیں بائیں پھرتی ہیں
دیتا نہیں ہوں جواب کہ ضمیر نہیں مانتا
اور یہ خود میں بلائیں پھرتی ہیں
ان سے کہو یہ حسن کا گھمنڈ کہیں اور دکھائیں
ہم ایسے لوگ ہیں جن کی نسوں میں انائیں پھرتی ہیں
👉🔥👈

ثقلین انور ✍️

20/05/2026

Bhoola dena asaan hota h kia? 🥺

شعر !"نہیں معلوم کیوں ہیں اور یہ روگ کیسے ہیںدل جو تنہا منا رہا ہے نہ جانے سوگ کیسے ہیںیہاں ہر شخص اک دوجے کا لہو پینے پ...
17/05/2026

شعر !"
نہیں معلوم کیوں ہیں اور یہ روگ کیسے ہیں

دل جو تنہا منا رہا ہے نہ جانے سوگ کیسے ہیں

یہاں ہر شخص اک دوجے کا لہو پینے پہ تلا ہے

اے خدا تیری دنیا میں یہ لوگ کیسے ہیں 🥺

ثقلین انور ✍️...

میں نہ سہی مگر مجھے دیکھنے والے نہ جانے تجھے کتنی بد دعاعیں دیتے ہوں گے🥺"
28/04/2026

میں نہ سہی مگر مجھے دیکھنے والے
نہ جانے تجھے کتنی بد دعاعیں دیتے ہوں گے
🥺"

تجھے مبارک ہوں تیرے چاہنے والے میں اب اپنے دیوانوں کی فکر کرتا ہوں ..ثقلین انور ✍️
27/04/2026

تجھے مبارک ہوں تیرے چاہنے والے

میں اب اپنے دیوانوں کی فکر کرتا ہوں ..
ثقلین انور ✍️

اب میں کتنا فضول بن گیا ہوںکبھی میں بہت انمول ہوا کرتا تھاثقلین انور ✍️
23/04/2026

اب میں کتنا فضول بن گیا ہوں
کبھی میں بہت انمول ہوا کرتا تھا

ثقلین انور ✍️

میں پاگل اس بیچاری کے سارے غم کھا گیاوہ ہو نہ بھوکی مجھے یہ سوچ کھا گئ 😔ثقلین انور ✍️...
18/04/2026

میں پاگل اس بیچاری کے سارے غم کھا گیا

وہ ہو نہ بھوکی مجھے یہ سوچ کھا گئ 😔
ثقلین انور ✍️...

نظروں سے نظریں ملا کہ انہیں قرار آے 👀🙂کب سے دیکھ رہی ہیں تمھیں بیچاری آنکھیںثقلین انور ✍️...
17/04/2026

نظروں سے نظریں ملا کہ انہیں قرار آے 👀🙂

کب سے دیکھ رہی ہیں تمھیں بیچاری آنکھیں

ثقلین انور ✍️...

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS SAKI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to MS SAKI:

Shortcuts

Share

Category