Jugat Baazi

Jugat Baazi Jugat sohni... apny faisalabad di

01/04/2022
30/08/2020
19/03/2020

ہینڈ سینیٹائزرز گھر پر بنائیں۔

کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جراثیم کش محلول (ہینڈ سینیٹائزرز) کی ڈیمانڈ بڑھی گئی ہے اور مارکیٹ میں ہینڈ سینیٹائزرز تقریباً ناپید ہو چکے ہیں۔
ہینڈ سینیٹائزرز جراثیم کش محلولوں کا مرکب ہوتے ہیں جو کہ باآسانی گھر پر بنائے جا سکتے ہیں۔
200 ملی لیٹر پانی لیں اور اس میں 100 ملی لیٹر سپرٹ ڈالیں اور اس میں 10 ملی لیٹر ڈیٹول ڈال کر آھستہ آھستہ پانچ منٹ ہلائیں آپ کا سنیٹائزر تیار ھے اگر اسے تھوڑا گاڑھا کرنا ھے تو ایک دو چٹکی نمک ڈال کر یا ایلوویرا جیل ڈال کر ہلائیں محلول گاڑھا ہوجائے گا،
خوشبو کے لئے عرق گلاب بھی ڈال سکتے ہیں۔
جیب میں رکھنا چاہیں تو کوئی بھی پرانا ڈراپر اچھی طرح صاف کر کے محلول اس میں ڈال لیں اور جیسے آسانی لگے استعمال کریں..
منقول

السلام علیکم! فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں اور مزاح کے لحاظ سے پورے پاکستان میں مشہور ہیں ایک آدمی ن...
18/03/2020

السلام علیکم!
فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں اور مزاح کے لحاظ سے پورے پاکستان میں مشہور ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے 🤔🤔
ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا 😂😂
ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا " اپنی اَکھاں دے سیل پوا" اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا 😄
ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے۔ وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا "لے آ تے ریگل روڈ اے" رکشہ والا کہتا پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے 🤣
ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا۔ سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے
فیصل آبادی: ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا 😷😂
میں نے اپنے دوست سے پوچھا کتنی تعلیم ہو گئی۔ وہ کہتا بی اے کر لیا
میں نے کہا سادہ ؟ وہ کہتا نئیں قیمے آلا 😃
ہم نے ایک ریڑھی والے سے پوچھا کہ کِنو کیسے لگائے ہیں وہ کہتا "برف تے " 😄 ہم خاموش😕
۔۔ تربوز والے سے کہا کہ دوانا لال تے ھے ناں ؟ وہ کہتا پاجی ٹینشن نا لو اینوں خون دِیاں بوتلاں لوایاں نے 🤣
ﻋﻮﺭﺕ : ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﮯ .
ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺭﮐﺸﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﮯ .
ﺭﮐﺸﮯ ﻭﺍﻻ : ﮨﻮﺭ ﻣﻮﺩﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻭﮐﮭﺎﻭﺍﮞ.

17/06/2019

کبھی آپ نے کسی انگلش فلم میں ایسا سین دیکھا ہے جس میں ایکٹر باتھ روم میں ٹوتھ برش کررہا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ دانتوں میں برش کرتے وقت بیسن کا پانی بند ہوتا ہے جبکہ دانت صاف کرنے کیلئے اس کے پاس ایک چھوٹا سا گلاس رکھا ہوگا جس میں وہ پانی بھر کر کلی کرتا ہے۔
اسی طرح جب کچن میں برتن دھوئے جاتے ہیں تو سنک کا ڈرینج فلو بند کرکے اس میں پانی بھر لیا جاتا ہے، پھر اس پانی میں برتن دھوئے جاتے ہیں۔
یہ پریکٹس تقریباً تمام مغربی ممالک میں یکساں پائی جاتی ہے۔ چاہے کوئی امیر ہو یا غریب، وہ پانی ضائع نہیں کرتا۔ دوسری طرف پاکستان میں جب ہم دانتوں میں برش کررہے ہوتے ہیں تو اس دوران واش بیسن کا نلکا مکمل کھلا ہوتا ہے اور پانی سیدھا نالی میں جارہا ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ برتن دھوتے وقت بھی یہی کچھ کیا جاتا ہے، نلکا پورا کھلا ہوتا ہے اور پانی مسلسل نالی میں جارہا ہوتا ہے۔ ۔ ۔ اور تو اور، وضو جیسا اہم ترین رکن ادا کرتے وقت بھی ہم کئی گیلن پانی نالی میں بہا دیتے ہیں۔
چونکہ پاکستان میں عام طور پانی انتہائی ارزاں چیز سمجھی جاتی ہے، اسلئے ہم دل کھول کر اسے ضائع کرتے ہیں، باوجود اس کے کہ ہمارے پاس نہ تو مغربی ممالک جتنے وسائل ہیں اور نہ ہی پانی کے بحران سے نمٹنے کی صلاحیت۔
اس رویئے کی کیا وجوہات ہیں؟ تعلیم کی کمی کو ہم موردالزام نہیں ٹھہرا سکتے کیونکہ یہ رویہ آپ کو ڈاکٹرز، انجینئرز اور ایم اے پاس لوگوں کے ہاں بھی ملے گا۔
دین سے دوری بھی نہیں کہہ سکتے کیونکہ پانی کا ضیاع مساجد میں بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔
اسے ہم مجموعی معاشرتی جہالت کہیں یا ضد ، جو ہمیں اپنی سال ہا سال پرانی روش ترک کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہمیں اپنی کوئی خراب عادت اس لئے نہیں بدلنی چاہیئے کیونکہ دوسروں نے نہیں بدلی۔
اس معاشرے کو تیزاب کے پانی سے غسل دینے کی ضرورت ہے تاکہ ان پر جما جہالت کا زنگ دور ہوسکے!!!

20/02/2019

آجاؤ مودی کو ایک اعلیٰ نسل کی جگت......😜😜😜😜

مودی دا منہ انج جیویں.......

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugat Baazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category