08/10/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اعلان کیا جاتا ہے کہ میرے بڑےبھائی ذوالفقار علی کمبو ہ پرہیزگار کی بہو میرے بھتیجےمحمد ندیم پرہیزگار کی اہلیہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں نماز جنازہ
9 اکتوبر بروز جمعرات تقریباً دن 10بجے عبدالللہ پل سمندری روڈ فیصل آباد میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں