AamSoch

AamSoch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AamSoch, Comedy Club, Faisalabad.

12/09/2025

چوداہ سال بچے کے ساتھ بدفعلی یہ افسوس ناک واقع ضلع فیصل آباد کی تحصیل تاندلیاوالہ کے نواحی گاؤں 416 گ ب میں واقعہ پذیر ہوا ہے ۔ والدین کی دہائی اور انصاف کی اپیل حکومت پاکستان سے ۔

02/06/2025

تاندلیانوالہ
اقبال عرف کریلہ بلوچ جو نواحی گاؤں 408 گ ب کا رہائشی ہے جس کو چند روز قبل مویشی چوری کے شبہ میں پولیس نے گرفتار کیا جو پولیس حراست میں زندگی کی بازی ہار گیا

لواحقین کا دورانِ حراست تشدد کا الزام

پولیس ذرائع کے مطابق متوفی کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔
اہل خانہ کا بیان ان کی زبانی سنے
(پروفیسر ثقلین عابد 407)

اگر تم سن لو فرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نام لکھتے ہیں تو (لا إلہ إلا اللہ )کہنے ک...
16/05/2025

اگر تم سن لو فرشتوں کے قلموں کی چرچراہٹ، جب وہ ذکر کرنے والوں میں تمہارا ”بھی“ نام لکھتے ہیں تو (لا إلہ إلا اللہ )کہنے کی تڑپ میں جان دے دو🍁☘️اچھی باتیں🌻اچھی یادیں☘️🍁
(پروفیسر ثقلین عابد 407)

16/05/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *18 ذوالقعدہ 1446ھ* 💎
🔖 *16 مئی 2025ء* 💎
🔖 *03 جیٹھ 2082ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

🍂 *قحط کیا ہے!*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قحط یہ نہیں ہے کہ تم پر بارش نہ ہو ، بلکہ قحط یہ ہے کہ بارش ہو ، پھر بارش ہو لیکن زمین کوئی چیز نہ اگائے ۔*🔹
📗«صحیح مسلم -2904»
پروفیسر ثقلین عابد 407
03033534386

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

لوگ تین ہی صورتوں میں اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہیں۱- جب اُن کا مطلب پُورا ہو جائے-۲- یا وہ سمجھ جائیں کہ اُن کا مطلب پُورا ن...
01/05/2025

لوگ تین ہی صورتوں میں اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہیں
۱- جب اُن کا مطلب پُورا ہو جائے-
۲- یا وہ سمجھ جائیں کہ اُن کا مطلب پُورا نہیں ہوسکتا۔
۳۔ یا اُن کو آپ سے کوئی مطلب ہی نہیں ہے۔
پروفیسر ثقلین عابد 407
03033534386

"جس کے نام پر چھٹی ہے، وہی کام پر جائے گا..." یومِ مزدور ہے،کچھ ادارے بند ہوں گے کچھ دفاتر میں سناٹا ہوگا، مگر وہ ہاتھ ج...
01/05/2025

"جس کے نام پر چھٹی ہے، وہی کام پر جائے گا..."
یومِ مزدور ہے،
کچھ ادارے بند ہوں گے کچھ دفاتر میں سناٹا ہوگا، مگر وہ ہاتھ جو واقعی مزدور ہیں،اج بھی محنت کریں گے…
چاہے وہ دہاڑی دار ہو، چوکیدار، کلینر یا فیکٹری ورکر —
انہیں نہ چھٹی ملتی ہے، نہ حق۔
اصل مزدور تو وہ ہے جس کی جیب خالی، اور پیٹ بھرا نہیں ہوتا یہ دن منانے والوں کا ہے، گزارنے والوں کا نہیں۔
کڑوا_سچ
(پروفیسر ثقلین عابد 407)
03033534386

*`آپ وہ لڑکی بنیں..........!!`**جو دوسروں کو سیدھا راستہ دکھاے...!!* *برائی تو ہر طرف ہے...!!* *آپ برائی سے روکنے والی ب...
01/05/2025

*`آپ وہ لڑکی بنیں..........!!`*
*جو دوسروں کو سیدھا راستہ دکھاے...!!*
*برائی تو ہر طرف ہے...!!*
*آپ برائی سے روکنے والی بنیں...!!*
*ایک مضبوط کردار بنیں...!!*
*ایک ایسی کہانی بنیں...!!*
*جو دوسروں کو بدلنے میں مدد گار ثابت ہو...!!*

*پردہ آپ کی پہچان ہے...!!*
*دوسروں کو دیکھ کر سر سے دوپٹہ اتارنے کی کوشش نہ کریں......!!🦋🥀*
(پروفیسر ثقلین عابد 407)
03033534386

اہم پوسٹ دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ا...
01/05/2025

اہم پوسٹ
دن کے وقت جب سورج پوری شدت سے چمک رہا ہوتا ہے، سولر پینلز اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ بجلی پیدا کر رہے ہوتے ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی شخص ان پینلز کو دھونے کے لیے پانی کا استعمال کرے تو کرنٹ لگنے کا شدید خطرہ ہوتا ہے، خاص طور پر اگر پینلز یا وائرنگ میں کسی قسم کی لیکیج ہو یا مناسب احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں۔ پانی ایک موصل ہے جو بجلی کو آسانی سے منتقل کرتا ہے، اس لیے دن کے وقت سولر پینلز کو دھونا ایک خطرناک عمل ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ صفائی کا عمل شام کے وقت یا اس وقت کیا جائے جب سورج کی روشنی کم ہو اور پینلز بجلی پیدا نہیں کر رہے ہوں، تاکہ جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
پروفیسر ثقلین عابد 407
03033534386

30/04/2025

*نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ۔۔*

*ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اس وقت فضاؤں میں اڑان بھر چکے ہیں۔ اللہ تعالی ہمارے بہادر سپاہیوں کا حامی و ناصر ہو ۔*

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تینوں افواج کے سربراہان سے ملاقات میں انھیں پہلگام واقعے کے انتقام کے لیے پاکستان میں اپن...
30/04/2025

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تینوں افواج کے سربراہان سے ملاقات میں انھیں پہلگام واقعے کے انتقام کے لیے پاکستان میں اپنی مرضی کے وقت اور مقام پر حملے کی اجازت دے دی
ہندوستان ٹائمز

*زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ* *ماں باپ کی محبت کا ہے*۔(پروفیسر ثقلین عابد 407)✨✨✨
30/04/2025

*زندگی کی کتاب میں سب سے حسین صفحہ*
*ماں باپ کی محبت کا ہے*۔
(پروفیسر ثقلین عابد 407)

✨✨✨

29/04/2025

My Eyes Got Weary Staring at You"













Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AamSoch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share