Trending T.V Channel

Trending T.V Channel It's All About Latest News & Trending Videos Across The Globe ... !

31/10/2023

Macdonald


It impacts...
31/10/2023

It impacts...


30/10/2023

موٹر وے پولیس کے انسپکٹر شکیل کے جرات مندانہ ویڈیو بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔

بلاشبہ یہ پاکستان کے سب سے بہادر پولیس آفیسر ہیں، وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بھی یہ ہمت کرنی چاہیے۔

سر آپکے جذبے ، آپکی ہمت ، آپکی قوت ایمانی کو ہمارا سلام

30/10/2023

میرے بھائی کی وفات کیسے ہوئی... 😥😥

Depression Is Real 💔

30/10/2023

14/12/2022

*بیوی کو کن الفاظ کی ضرورت ہوتی ہے :*

🔹️کھانا بہت اچھا بنا ہے
🔹️تم کتنی محنت کرتی ہو ہمارے لیے
🔹️تمھاری وجہ سے ہماری زندگی میں سکون ہے ، ترتیب ہے
🔹️یہ رنگ تم پر اچھا لگ رہا ہے ، پہنا کرو نا
🔹️تھک گئی ہو گی ، آرام کر لو ، میں کچھ دیر بچوں کو دیکھ لیتا ہوں
🔹️ہم دونوں واک کے لیے چلیں ؟ کچھ دیر اکٹھے واک کرتے ہوئے ساتھ اپنی باتیں کرتے ہیں

*شوہر کیا سننا چاہتے ہیں :*

🔹️آپ کتنی محنت کرتے ہیں ، ہم شکرگزار ہیں
🔹️میں نے آپ کی پسند کا کھانا بنایا یے
🔹️آپ نے وہ فیصلہ کیسا بروقت کیا ، میں تو آپ کے بغیر ️معاملات ایسے مینیج کر ہی نہیں سکتی
🔹️جیسا آپ کہیں
🔹️فلاں کام کیسا پرفیکٹ کیا آپ نے
🔹️کبھی اپنی شاپنگ بھی کر لیا کریں ، ہمیشہ ہم سب پر خرچ کرتے رہتے ہیں
🔹️آپ کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں

*بچے کیا سننا چاہتے ہیں :*

🔹️ہمیں آپ سے بہت محبت یے ، آپ ہماری توانائی ہیں
🔹️کتنا اچھا کام کیا بے آپ نے ، ویل ڈن
🔹️آپ بہت خاص ہیں
🔹️یہ صلاحیت بہت منفرد ہے آپ میں
🔹️آپ جان ہیں میری
🔹️آپ کا ماتھا اور ہا تھ چوم کر مجھے بہت سکون ملتا ہے
🔹️میں کتنی لکی ہوں کہ آپ جیسا بچہ مجھے ملا

*والدین کیا سننا چاہتے ہیں :*

🔹️آپ نے کتنی محنت کی ہمارے لیے
🔹️ایسا کوئی نہیں کر سکتا جیسا آپ نے کیا
🔹️آپ حکم کریں
🔹️آپ دنیا کے بہترین والدین ہیں ، ہمیں آپ پر فخر ہے
🔹️آپ کے کندھے پر ، گود میں سر رکھ کر ہر پریشانی دور ہو جاتی ہے
🔹️آپ مجھ سے خوش تو ہیں نا؟
🔹️میں آج جو کچھ ہوں ، آپ کی وجہ سے ہوں


*یہ ہم سب ہیں نا ؟*

ہم سب یہ سننا تو چاہتے ہیں ، لیکن اپنے حصے کے جملے کہتے ہوئے رک جاتے ہیں
ذرا ذرا سے جملے کہتے ہوئے ہمیں ہچکچانا نہیں ہے
کھل کر تعریف کرنی ہے
کھل کر سراہنا ہے
محبت دینی ہے
زندگی مختصر سی یے اور یہی اس کو خوبصورت بنانے کے چند چھوٹے چھوٹے گُر ہیں
اپنے پیاروں کو خوش رکھنے کی کوشش کرتے رہا کریں۔
Copied

Do You Agree ? Comment your views about this .    .
01/10/2022

Do You Agree ?

Comment your views about this .

.

29/09/2022
Please Share 🙏
19/08/2021

Please Share 🙏

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending T.V Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share