UmaR AkmaL

UmaR AkmaL 1234

20/06/2024
عابد علی نے 16 اکتوبر 1987 کو لاہور میں اپنی آنکھ کھولی  2007 میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا29 مارچ 2019...
03/10/2019

عابد علی نے 16 اکتوبر 1987 کو لاہور میں اپنی آنکھ کھولی 2007 میں انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کیا
29 مارچ 2019 کو آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ کھیلا عابد علی رائٹ ہینڈڈ اوپنر بلے باز ہیں جنہوں نے اپنی بہترین تکنیک سے قائداعظم ٹرافی اور فرسٹ کلاس کرکٹ میں رنز کے انبار لگا کر سلیکٹرز کو اپنی طرف متوجہ کیا
مگر بدقسمتی سے انظمام الحق نے امام الحق کو عابد علی پہ ترجیح دی ممکن تھا کہ شاید عابد علی کا مستقبل بھی ان سینکڑوں نوجوانوں کی طرح تاریک ہو جاتا جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں رنز کا انبار لگا کر پاکستان نیشنل کرکٹ ٹیم میں کھیلنے کا خواب دیکھتے ہیں پاکستانی ٹیم کی کمان اب مصباح الحق کے ہاتھ میں ہے امید ہے کہ وہ عابد علی کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیں گے گزشتہ دن سرلنکا کے خلاف اوپننگ کرتے ہوۓ انہوں نے بہترین سکور کرتے ہوۓ ایک اچھا اوپننگ سٹینڈ فراہم کیا

اس تصویر کو بیان کریں۔
03/10/2019

اس تصویر کو بیان کریں۔

Quetta 💜
21/02/2019

Quetta 💜

new team :D :P
03/04/2016

new team :D :P

KHURRAM MANZOOR LEGEND
17/08/2014

KHURRAM MANZOOR LEGEND

MASHALLAH
07/07/2014

MASHALLAH

ajuu took 3 legends gilli,afridi,kp
06/07/2014

ajuu took 3 legends gilli,afridi,kp

FRiend plz LIke aND sHAre.... THAnks
28/06/2014

FRiend plz LIke aND sHAre.... THAnks

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UmaR AkmaL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share