Is it Funny

Is it Funny Digital Creater

گھاٹے کا سودادو دوستوں نے مِل کر دس بیس لڑکیوں میں سے ایک لڑکی چُنی اور بیالیس روپے دے کر اُسے رات بَھر کے لیے خرید لیا۔...
19/03/2026

گھاٹے کا سودا

دو دوستوں نے مِل کر دس بیس لڑکیوں میں سے ایک لڑکی چُنی اور بیالیس روپے دے کر اُسے رات بَھر کے لیے خرید لیا۔ رات گزار کر ایک دوست نے اُس لڑکی سے پُوچھا۔ "تمہارا نام کیا ھے۔"

لڑکی نے اپنا نام بتایا تو وہ بِھنا گیا۔ اور اُس لڑکی سے بولا "ہم سے تو کہا گیا تھا کہ تم دُوسرے مذہب کی ھو۔"

لڑکی نے جواب دیا۔ "اُس نے جُھوٹ بولا تھا۔"

یہ سُن کر وہ دَوڑا دَوڑا اپنے دوست کے پاس گیا اور کہنے لگا۔

"اُس حرام زادے نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیا ھے۔ ہمیں ہمارے ہی مذہب کی لڑکی تھما دی ، چلو واپس کر آئیں۔"

سعادت حسن منٹو ❤️

نیپال کے وزیراعظم کی بیوی کو زندہ جلا دیا گیا۔
10/09/2025

نیپال کے وزیراعظم کی بیوی کو زندہ جلا دیا گیا۔

09/09/2025

*نیپال* میں کرپشن مخالف تحریک نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، نوجوان مظاہرین نے وزیر توانائی کے گھر میں گھس کر تجوری سے نکالے گئے پیسے عوام میں بانٹ دیے۔ دارالحکومت کٹھمنڈو میں پارلیمنٹ، سپریم کورٹ، وزرا کے گھروں اور سیاسی دفاتر کو آگ لگا کر یہ واضح کر دیا کہ نوجوان نسل بدعنوانی، اقربا پروری اور ناانصافی کے نظام کو مزید برداشت کرنے کے لیے تیار نہیں۔ یہ تحریک نیپال کے نوجوانوں کی بیداری اور تبدیلی کی جدو جہد کی علامت بن چکی ہے۔

07/07/2025
15/12/2024

Are you interested??
Contact WhatsApp and call
03706724119

04/03/2024

Its 4th part of Sheikh story...

02/03/2024

Sheikh saab ny Hadd hi krdi
3rd and last part

mabadbeautyofpakistan

02/03/2024

🤭😂😜😅 2nd part



28/02/2024

Ab Pathan ko kon pagal bna sakta ha???
Wait for end.

Khizar omer
゚viral

24/02/2024
19/02/2024

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Is it Funny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category