GlobeX

GlobeX Think of this page as your worldwide window. Everyone’s welcome here._🤗😎

We bring you important global news, helpful info, and a daily dose of entertainment and fun — because staying informed should also feel good.

20/07/2026

Spain's Football Team Returns Home as World Champions with New Trophy, Grand Welcome Planned
سپین کی فٹ بال ٹیم فاتح بن کر وطن واپس پہنچ گئی
عالمی چیمپین بننے پر ہسپانوی قوم خوشی سے جھوم اٹھی۔۔
قومی ہیروز کا وطن واپس پہنچنے پر عوام کی جانب سے شاندار استقبال کرنے کی تیاریاں۔۔
ٹیم نے سخت محنت اور کانٹے کے مقابلوں کے بعد اپنی قوم کو 16 سال بعد عالمی چیمپین بننے کا اعزاز دلوایا۔۔
فٹبال ٹیم کی وطن واپسی پر سپین کا ہر شہری خوش، قومی ٹیم کو دیکھنے کے لیے بے تاب

20/07/2026

Argentina fans clashed with police in Buenos Aires after the team's World Cup final loss to Spain, leading to road closures
ارجنٹائن کے فیز فائنل میں شکست سے دلبرداشتہ اسٹیڈیم کے باہر کئی گھنٹوں تک پولیس چھڑپیں
پولیس پر پتھراؤ،فورسز نے مظاہرین کو منتشر کر دیا
نیویارک میں فائنل میچ دیکھنے کے لیے ارجنٹائن کے ہزاروں حمایتی افراد شکست کو برداشت نہ کر سکے
اسپین کے فیز کے ساتھ بھی معمولی جھڑپیں ہوئیں،
چند گھنٹے بعد مظاہرین کومنتشر کر دیا گیا، نیو یارک پولیس

20/07/2026

SPAIN is celebrating tonight! The fireworks are lighting
up the sky and the streets are alive — nobody is sleeping!
فٹ بال کا نیا عالمی چیمپئن سپین🏆🇪🇸
میڈرڈ، بارسلونا سمیت دنیا بھر میں شائقین کاجشن
سپین کے لوگوں کا رات بھر سڑکوں پر رقص
نیویارک میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں اسپین نے ارجنٹینا کوصفر کے مقابلےمیں 1 گول سے ہرایا
سپین کی ٹیم 16 سال میں دوسری مرتبہ چیمپئن بنی
فاتح ٹیم کو 5کروڑ ڈالر کی خطیر انعامی رقم ملی

18/07/2026

Iran’s DepFM Gharibabadi:
We have suspended our commitments under the Islamabad Memorandum of Understanding (MoU). The US has violated and suspended all of its commitments.
ایران نے سرکاری طور پر بڑا اعلان کر دیا
امریکہ جارحیت سے باز نہ آیا...
ایران کا امن معاہدہ ختم کرنے کا اعلان
مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ کے بادل، کیا ہونے والا ہے؟
امریکہ نے اپنے تمام وعدوں کی خلاف ورزی کی، ہم نے اپنے وعدوں کو بھی معطل کر دیا، فی الحال ان پر عمل نہیں کررہے۔
اپنے ملک کے دفاع پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں، ایرانی ڈپٹی وزیرخارجہ

18/07/2026

Trump Considers Large-Scale Military Operation Against Iran as Dozens of Aircraft Deployed to Israel; Iran Vows Retaliation
ٹرمپ کا ایران کے خلاف وسیع فوجی آپریشن پر غور درجنوں طیارے اسرائیل روانہ
امریکہ کی جانب سے بڑے پیمانے پر حملوں کی منصوبہ بندی
ایران میں پلوں اور بجلی گھروں کو تباہ کرکے مشکلات پیدا کی جائیں گی
حملے نہ رُکے تو پورے مشرق وسطیٰ میں “جنگ” ہوگی، ایران کی وارننگ
ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر غور منصوبوں میں ایران کے بجلی گھروں، اہم انفراسٹرکچر اورجوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا شامل،
امریکی خلاف ورزیوں کے بعد مفاہمتی یادداشت مردہ ہوچکی ہے، کمانڈر پاسداران

17/07/2026

US Bombs Iranian Railways, Bridges and Airports Overnight; Iran Strikes US Special Operations Command Center in Syria’s Al-Tanf
اڈوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا، ایران کا شام پر بڑا حملہ،
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر تباہ،بھاری نقصان، فوجی تنصیبات اور ریڈار سسٹم بھی تباہ
ایران نے جوابی حملے تیز اور سنگین کرنے کا عندیہ دے دیا
پاورپلانٹس،پلوں پرحملہ کیا گیا تو خطے کواونٹوں کے دورمیں دھکیل دیں گے:ترجمان ایرانی فوج،
امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت ہرگزنہیں دیں گے:بریگیڈیئر جنرل ابراہیم ذوالفقاری...
امریکہ کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ جارحیت ختم کرے گا یا سنگین سزا پائے گا۔

16/07/2026

Trump Reportedly Considering Sending Ground Troops to Iran: US Newspaper Claim
امریکہ کا بڑا فیصلہ، ایران میں زمینی فوج اتارنے پر غور
آبنائے ہرمز کے قریب جزیرے پر قبضہ کر لوں گا: ٹرمپ
تمہاری اتنی جرأت؟: ایران کا جواب
ایران کو جلد ہی شکست دی جائےگی، ٹرمپ
ایران ملاقات چاہتا ہے، وہ معاملہ طے کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
ہم دیکھیں گےکہ ان کے ساتھ کوئی سمجھوتا کرتے ہیں یا نہیں،ڈونلڈ ٹرمپ۔۔ امریکی اخبار کا دعویٰ..

15/07/2026

Iran has done it, and changed the world's system. The question everyone knows, but they fear answering it
معاہدہ نہ کیا تو اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پُل تباہ کر دیں گے ، ٹرمپ کی نئی دھمکی
الگے ہفتے تباہی مچا دیں گے، ایران کو فیصلہ کرنا ہوگا، ٹرمپ
وطن کے ایک ایک انچ کی حفاظت کریں گے، ایران
ایران کی نئی ڈرون ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی اڈوں کے خطرناک ثابت ہوئی،
اردن، کویت، بحرین اور دیگر ملکوں میں ایران نے ٹھیک نشانے لگا کر بھاری تباہی پھیلائی، امریکہ حیران

14/07/2026

"Defense Isn't Free: Reimburse Those Who Protect Global Wealth"
ایران کے ساتھ عربوں کے لیے لڑ رہے ہیں، پیسہ لگ رہا ہے، نقصان بھی انہی سے پورا کریں گے...
ٹرمپ کا اپنا نقصان عربوں سے وصول کرنے کا اعلان
یعنی عرب ملکوں کی تباہی ہو رہی ہے اور پیسہ بھی وہی دیں گے
پانچ ممالک کی طرح ہم جن ممالک کی مدد کر رہے ہیں ان کی طرف سے ہمیں معاوضہ دیا جائے گا،
آپ کے پاس سعودی عرب ہے، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین، کویت اور دیگر ممالک ہیں، ٹرمپ

13/07/2026

IRGC Claims "Complete Destruction" of Fuel Tanks, Patriot Systems and Radar at Two Kuwaiti Air Bases
ایران کا بھاری جواب...2 کویتی فضائی اڈوں پر فیول ٹینک اور پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم اور اسٹریٹجک ایف پی ایس ریڈار سسٹم مکمل تباہ
امریکی حملوں کے جواب میں ایرانی پاسداران انقلاب کا تباہ کن جواب، امریکی اڈوں پر تباہی، ایران نے پہلے ہی کہا تھا کہ جنگ بندی کے دوران انہوں نے اپنی عسکری قوت میں 3 گنا اضافہ کیا۔

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923036670359

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GlobeX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category