Anaya Noor

Anaya Noor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anaya Noor, Arts and entertainment, Faisalabad.

12/10/2024

میں زیادہ چائے نہیں پیتی 🤧بس اتنی سی 🥀میں صبح اٹھتی ہوں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں ناشتہ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں لنچ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں شام کو چائے ☕ پیتی ہوں 😍
میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں تھک جاتا ہوں تو چائے ☕پیتی ہوں 😍
مجھے سردی لگتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے نیند آتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
میں رات کو کھانے کے بعد چائے ☕ پیتی ہوں 😍

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے...
24/06/2024

ٹی وی پر چلنے والا ڈرامہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
Reality 🥺

 # **"ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﻋﺠﯿﺐ ﭼﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺳﺎﻟﮩﺎ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ۔** # **ﻣﺤﺒّﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﺎﻧﮑﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮕﮯ ﺩ...
05/06/2024

# **"ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮍﯼ ﻋﺠﯿﺐ ﭼﯿﺰ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯﺳﺎﻟﮩﺎ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ۔**
# **ﻣﺤﺒّﺖ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﭨﺎﻧﮑﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﺭﻧﮓ ﺑﺮﻧﮕﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺧﻼﻕ ﻭ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯽ ﺗﺸﮑﯿﻞ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ**
# **ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻏﻠﻄﯽ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮔﺮﮦ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﺟﺎﻥ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﺮ**
# **ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﺎ ﺳﺮﺍ ﮐﮭﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔**
# **ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺳﺮﺍ ﮐﺴﯽ ﻣﻦ ﭼﺎﮨﮯ شخص ﮐﻮ ﺗﮭﻤﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺏ ﻭﮦ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺧﻮﺩ کے ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮ ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ**
# **ﺍﻭﺭ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺍس دھاگے کے سرے کو کھینچ کر اسکے ﻭﺟﻮﺩ ﮐﻮ ﺗﺎﺭ ﺗﺎﺭ ﮐﺮکے ختم کر ﺩﮮ۔"🥹😢🥺**

آجکل سب محبت کے پیچھے لگے ہیں کسی کو بنا دیکھے محبت ہو گئ اور کوئ بے وفائی کا رونا رو رہا ہے لیکن حقیقت میں محبت کیا ہے؟...
03/06/2024

آجکل سب محبت کے پیچھے لگے ہیں کسی کو بنا دیکھے محبت ہو گئ اور کوئ بے وفائی کا رونا رو رہا ہے لیکن حقیقت میں محبت کیا ہے؟ کچھ ہے بھی یا نہیں ؟
ہر انسان کی اپنی سوچ اور اپنی تجویز ہے ہمارا خیال ہے کے یہ آجکل صرف ایک لفظ ہے جس کا حقیقت سے دور دور تک کوئ واسطہ نہیں ۔ انسان کو صرف اٹریکشن(Attraction) ہوتی ہے ۔
انسان کو مختلف چیزوں اور انسانوں کے بارے جاننے کا تجسس ہوتا ہے ۔ اور یہ انسانی فطرت ہے کہ جب وہ کسی کو مکمل طور پر جان لیتا ہے تو اس چیز یا انسان سے بیزار ہو جاتا ہے۔
فرق صرف یہ ہے کہ کچھ لوگ بہت ذہین ہوتے ہیں جلد جان لیتے ہیں اور بیزار ہو جاتے ہیں اور کچھ لوگ ہماری طرح پاگل ہوتے ہیں جو سمجھ نہیں پاتے
پھر ہوتا یہ ہے کہ جو جان نہیں پاتے انکی دوسرے انسان کو جاننے کی خواہش ادھوری رہ جاتی ہے اور ادھوری خواہشیں اس انسان کی پوری زندگی کا روگ بن جاتی ہیں لیکن اگر اسی انسان کو اپنے پسندیدہ انسان کو سمجھنے کا موقع مل جائے تو وہ بھی بیزار ہو جائے گا۔ بس یہی حقیقت ہے اس دنیا کی۔

باپ بیٹی کو سکول سے لینے آیا سکول گیٹ پہ باپ کو کال آگئی دوپہر کا وقت تھا کڑی دھوپ تھی ۔۔۔۔ بیٹی نے کمال شفقت رحمت اور م...
02/06/2024

باپ بیٹی کو سکول سے لینے آیا سکول گیٹ پہ باپ کو کال آگئی دوپہر کا وقت تھا کڑی دھوپ تھی ۔۔۔۔ بیٹی نے کمال شفقت رحمت اور محبت کا مظاہرہ کیا کیسے اپنے شفیق باپ کو دھوپ سے بچایا
یا اللہ جو بیٹیوں کے لیے ترس رہے ہیں ان کو بیٹیاں عطا فرما دے کیونکہ
بیٹیاں بیٹیاں ہوتی ہیں یار
بیٹیوں کی باپ کےلیے لازوال محبت
ایک سکول کے باہر کا ایک منظر جو دیکھ کر آنکھیں بھر آئیں بیٹیاں اپنے باپ سے بے انتہا محبت کرتی ہیں اس میں کوئی شک نہیں
دِل کی ٹھنڈک اور آنکھوں کی ضیاء ہیں بیٹیاں
جَل کے خود جو روشنی دے وہ دِیا ہیں بیٹیاں ....
🥀🥀

02/06/2024

سورہ بقرہ میں کل 286 آیات ہیں, اگر اس سے آخری ہندسے کو ہٹائے تو 28 بچے گا یہ مدنی سورتوں کی تعداد ہیں ... اور اگر پہلے ہندسے کو ہٹائے تو 86 بچے گا جو مکی سورتوں کی تعداد ہیں... اور اگر ان دونوں یعنی 28 اور 86 کو جمع کریں تو 114 آئے گا جو کل سورتوں کی تعداد ہیں....💖😍

ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔م...
31/05/2024

ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔
لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔

ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔
مگر میرا بھی "جنازہ" اٹھنا ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ہوتی ہے بڑی کپکپی"قبروں" کو دیکھ کر۔۔۔
مدتوں اندھیری "قبر" میں رہنا ضرور ہے ۔۔۔

"دنیا" تو میرے دل کو لبھاتی ہے صبح وشام
پر سچ تو یہ ہے اسے"چھوڑ" کے جانا ضرور ہے .........
ایک دن ايسا آئے گا کہ سب قبرستان سے واپس آجائیگیں اور ہم نہیں آئیگیں!

اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے
محفوظ رکھے
آمین یارب العالمین 🕋❤️ "

انسان ہل چلا سکتا ہے ، زمین تیار کر سکتا ہے ، پانی دے سکتا ہے ، بوائی کر سکتا ہے ، لیکن بیج کو پھاڑ کر اس میں سے بوٹا پی...
30/05/2024

انسان ہل چلا سکتا ہے ، زمین تیار کر سکتا ہے ، پانی دے سکتا ہے ، بوائی کر سکتا ہے ، لیکن بیج کو پھاڑ کر اس میں سے بوٹا پیدا نہیں کر سکتا۔ کیونکہ یہ علم ، علیم مطلق کے پاس ہے اگر اس نے چاہا اور پسند فرمایا تو یہ بوٹا پیدا کرنے کا علم بھی انسان کو عطا کر دے گا ۔ مگر اپنی مرضی سے ، اپنی پسند سے اور اپنے منتخب وقت کے مطابق ۔

مالی دا کم پانی دینا او بھر بھر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پھول لانا او لاوے یا نہ لاوے۔

23/05/2024
-" باپ نے بیٹی کو سختی سے منع کر رکھا تھا کہ کسی کو بھی مت بتانا تمہارا باپ تمہارے ہی کالج میں صفائی کا کام کرتا ہے...لی...
10/05/2024

-" باپ نے بیٹی کو سختی سے منع کر رکھا تھا کہ کسی کو بھی مت بتانا تمہارا باپ تمہارے ہی کالج میں صفائی کا کام کرتا ہے...
لیکن بیٹیوں کے لیے باپ کیا مقام رکھتے ہیں وہ ہر کوئی جانتا ہے ، بیٹی نے ڈیوٹی کے دوران سیلفی بنا کر اپلوڈ کر دی ساتھ لکھا
" یہ میرا باپ ہے جس پہ مجھے فخر ہے"...🥰♥️ "•

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anaya Noor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share