Abdullah Poetry

Abdullah Poetry 𝒶𝓅𝓃𝒾 𝓅𝑜𝓈𝓉 𝓈𝒽𝒶𝓇𝑒 𝓀𝓇𝓌𝒶𝓃𝓎 𝓀 𝓁𝑒𝓎𝒶 𝓂𝓈𝑔 𝓀𝓇𝓎

𝓁𝒾𝓃𝓀 𝓈𝒽𝒶𝓇𝑒 /𝓅𝓇𝑜𝓂𝑜𝓉𝒾𝑜𝓃

APrompt ⬇️✨ A natural daylight portrait of a man standing near a tropical beach or resort, wearing a light floral shirt,...
18/10/2025

APrompt ⬇️✨
A natural daylight portrait of a man standing near a tropical beach or resort, wearing a light floral shirt, sunglasses, and casual shorts. Keep the same face from the uploaded photo. Background should have palm trees, ocean, and bright sunlight. Relaxed, stylish, Instagram travel vibe

  🔰A high-resolution, 16k high-quality photo of a man (100% same face as uploaded photo reference) sitting comfortably o...
18/10/2025

🔰
A high-resolution, 16k high-quality photo of a man (100% same face as uploaded photo reference) sitting comfortably on a large rock in a clear mountain stream, with his bare feet dipped in the water. He is wearing a black t-shirt and black half-pants (shorts), branded sunglass. The man is positioned close to the viewer (a slightly zoomed-in shot). In the water around his feet, there are several Solomon fish

اگر کوئی طالب علم AI (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کورس سیکھنا چاہتا ہے تو براہِ کرم ان باکس کریں۔طالب علم اس کورس میں داخلہ لے س...
18/10/2025

اگر کوئی طالب علم AI (آرٹیفیشل انٹیلیجنس) کورس سیکھنا چاہتا ہے تو براہِ کرم ان باکس کریں۔
طالب علم اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں، جس میں خاص طور پر شامل ہیں: Veo 3 کنٹینٹ کریئیٹر، AI پرامپٹ بیسڈ پکچر ایڈیٹنگ، Notebook LM، Whisk AI، Flow AI، Gemini Pro اور بہت کچھ۔
مکمل کورس شروع ہو چکا ہے۔

اگر کوئی دلچسپی رکھتا ہے تو براہ کرم رابطہ کریں۔
فیس بہت مناسب ہے۔

نیک تمناؤں کے ساتھ
عبداللہ ناصر

ABOUT TODAY
13/10/2025

ABOUT TODAY

13/10/2025

Allhumdolillah

03/10/2025

*ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی جمعہ المبارک کے بابرکت دن میں آپ پر اپنی رحمتیں اور نعمتیں نازل کرے اور آپ سب کی تمام دلی جائز حاجات کو قبول کرے اور آپ سب کی تمام مشکلات کو آسان کر دے🤲🏻❤️‍🩹۔*
آمین ✨❣️

🫠❤️‍🩹🪽

03/10/2025

*_Jummah Mubarak 🌸✨🤍_*
_اس پــاک دن کــے صــدقے میــں اللّٰـہ رب العــزت ہــم ســبکی پــریشــانیــاں اور تکلــیفیں دور کــریں ہمــاری ہر نیــک اور جــائز تمــنا پــوری کریں اور گــناہوں کو معــاف فــرمــائیــں💫🌸🕊️_
`آمیــن ثــم آمیـــن🤲🏻💐✨`
🥀❤️‍🩹🦋

25/06/2024

ظلم کی انتہا استغفار۔۔۔
فیصل آباد رضآ آباد میں بچوں کی لڑائی کی وجہ سے ظالم باپ نے ہمسائے کے بچے کا گلہ دبا کر قتل کر دیا۔۔۔
قاتل کے پولیس کو دیئے گئے بیان کے مطابق کہ وہ بہت غریب ہے فاقے کاٹ رہا ہے جبکہ مقتول بچہ (کھاتے پیتے گھر کا ) اچھی زندگی بسر کررہا ہے اور میرے بچے کو مارتا بھی ہے
اس کے الفاظ یوں تھے " ادھر بھوک مارے جارہی ادھر یے میرے بچوں کو " مطلب بچوں کی لڑائی تھی بس ۔۔۔۔
رضا آباد گلی نمبر 13 بازار نمبر 3 میں بچے کا قتل ہوا اور وجہ تفصیل 👇

بچوں کی اس لڑائی کا غصہ دل میں رکھا ، اور جب چند دن بعد بچہ گھر سے دہی لینے نکلا تو واپسی پر اس نے بہانے سے اندر بلا لیا اور بغل میں دبوچ کر گلا دبانے کی کوشش کی تو آغاز میں بچہ سروائیو کرگیا، لیکن پھر ہاتھ سے گلا دبایا تو بچہ ہوش کھو بیٹھا اور فرش پر گر گیا ، اس قاتل نے بیان میں یہ بھی کہا کہ بچے کو فرش پر پھینک کر میں نے اس کا سائیکل جلدی سے اندر کیا تاکہ شک نا ہو ، اور پھر فرش پر پڑے کی گردن کے اوپر کہنی سے زور ڈالتا رہا لیکن بچے کی کچھ سانسیں ابھی باقی تھیں کہ میں نے اپنی شرٹ سے اس کا گلا باندھ دیا ، اور مارنے کے بعد اسے گھر کے کونے میں رکھ کر مقتول بچے کا سائیکل بھی اسکے اوپر رکھ کر سارے بسترے اور کپڑے اوپر پھینک دئیے اور لاش ٹھکانے لگانے کا موقع ڈھونڈتا رہا
لیکن اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ پولیس نے ایک سیکنڈ کیلئے بھی گلی کے اس ایریے کو نہیں چھوڑا جہاں پر قاتل کا گھر تھا
اتنے میں "باڈی" سے سمیل آنے لگ گئی ، جب پولیس نے گھیرا تنگ کیا اور تلاشی شروع ہوگئی تو اس نے اپنی باری آنے سے پہلے ہی لاش اٹھا کر سائیکل سمیت ساتھ والے گھر میں پھینک دیا (جس کی شاید تلاشی ہوچکی تھی ) ، اس کے ہمسائے جب اوپر سونے کیلئے آئے تو ڈیڈ باڈی دیکھ کر 15 پر کال چلا دی ، پہلے تو یہ انکاری رہا لیکن شواہد اور اثرات نے جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ ڈیڈ باڈی والا بیگ پھینکتے وقت دیوار کے ساتھ گھسٹ لگنے کی وجہ سے واضح پتہ لگ رہا تھا کہ لاش قاتل کے گھر کی طرف سے ادھر پھینکی گئی ہے بس پھر دو تھپڑ لگے اور سب کچھ اگلنے لگا۔۔۔۔

کہا جارہا ہے کہ اکیلے بندے کا کام نہیں اسکی بیوی بھی ساتھ ملوث ہے جسے گرفتار کیا جاچکا ہے

17/07/2023

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Abdullah Poetry:

Share