BRO's Production

BRO's Production Entertainment

12/02/2024

میں پی ٹی آئی دے امیدوار نوں ایک لاکھ دی لیڈ نال ہراواں گا : اخے سدا بہار 😄
NA-133

12/02/2024

رانا اسحاق نے عزت والی ہار کی بجائے زلت والی ہار کو ترجیح دی اب اپنی عزت عوام کی نظر میں مزید کھڈے لائی لگوا لی حق کی جیت ہوئی
MNA Dr. Azim uddin Zahid Lakhvi ✌️❤️

10/02/2024

تمام NA-133 کے جوان جاگتے رہیں ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے رانا اسحاق ڈاکو کی جانب سے

10/02/2024

رانا اسحاق خان اتنا گند مت پھیلاو کہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے عوام کی نظروں میں تمہاری گندی سیاست کا پروگرام وڑ جائے فرعون مت بنو موت تمہیں بھی آنی ہے
NA-133

10/02/2024

رانا اسحاق خاں NA133 میں عبرتناک شکست کے بعد رات گئے ووٹوں میں ردوبدل کرتے پکڑے گئے ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی PTI وننگ امیدوار کا مینڈیٹ چراتے پکڑے گئے لعنت رانا صاحب لعنت تہاڈے تے فل بٹا فل

10/02/2024

سدا بہار ایم این اے رانا اسحاق خان اس دفعہ اپنی ہار کو برداشت نہیں کر پا رہے اور NA133 کا مینڈیٹ چوری کیا جا رہا ہے مافیا بے نقاب ہو چکا ہے لکھ لعنت تم پر رانا صاحب

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRO's Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share