Seek Knowledge

Seek Knowledge “Live as if you were to die tomorrow. Learn as if you were to live forever.”

: the action or process of teaching someone especially in a school, college, or university
: the knowledge, skill, and understanding that you get from attending a school, college, or university
: a field of study that deals with the methods and problems of teaching

عید الفطر مبارک ہو⁦❤️⁩
24/05/2020

عید الفطر مبارک ہو⁦❤️⁩

14/05/2020


نےتمام تعلیمی ادارے15 جولائی تک بندرکھنے کافیصلہ کیاتھا،
1. ‏40لاکھ بچوں نےنویں،دسویں،گیارہویں،بارویں کےامتحانات دینے تھے
2. ‏نویں اور گیارہویں کا امتحان نہیں ہوگا،
‏جنکے پاس نویں اورگیارہوں کانتیجہ ہےانہیں دسویں اوربارہویں میں پروموٹ کردیاگیا.
3. ‏‏دسویں ،12 ویں میں پروموٹ ہونیوالے صرف دسویں اوربارہویں کا امتحان دینگے،
4. ‏دسویں اور بارہویں کے طلبا کو 3 فیصد اضافی نمبر دیں گے
5. ‏پروموٹ ہونے والے طلبا کا کمپوزٹ امتحان نہیں لیا جائے گا۔
5. ‏جو کمپوزٹ امتحان دے رہے تھے اورگیارہویں کا نتیجہ نہیں تھاستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں.
6. ‏جو 40فیصد سےزیادہ مضامین میں فیل ہوئےستمبر،نومبرمیں امتحان دےسکتےہیں
‏وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی پریس کانفرنس

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد نے اپنے امتحانات منسوخ نہیں کئے ۔ کنٹرولر امتحانات چنیوٹ ۔ جی سی یونیورسٹی کا امتحانات ...
08/05/2020

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل اباد نے اپنے امتحانات منسوخ نہیں کئے ۔ کنٹرولر امتحانات

چنیوٹ ۔ جی سی یونیورسٹی کا امتحانات کی۔منسوخی کے حوالہ سے نوٹیفکیشن جعلی ہے ، ڈاکٹر شفقت حسین

چنیوٹ ۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کا کوئی اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا ۔ کنٹرولر امتحانات جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

چنیوٹ ۔ مستند خبر یا نوٹیفکیشن یونیورسٹی ویب سائٹس پر جاری کئے جاتے ہیں ۔ ڈاکٹر شفقت حسین کنٹرولر امتحانات جی سی یو یورسٹی فیصل آباد

Secondary Education Azad Jammu Kashmir
08/05/2020

Secondary Education Azad Jammu Kashmir

نویں اور انٹرمیڈیٹ میں پرموشن کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ یہ فارمولا دیکھ لیں۔۔۔۔
08/05/2020

نویں اور انٹرمیڈیٹ میں پرموشن کا طریقہ کار کیا ہو گا۔ یہ فارمولا دیکھ لیں۔۔۔۔

حکومت پنجاب کی طرف سے یہ فیصلہ کل لیا گیا
08/05/2020

حکومت پنجاب کی طرف سے یہ فیصلہ کل لیا گیا

تمام مسلمان بھائیوں کو جمعہ مبارک ہو
07/02/2020

تمام مسلمان بھائیوں کو جمعہ مبارک ہو

Proud to be a
27/12/2019

Proud to be a

Jumma Muabrak to All Muslims !
27/12/2019

Jumma Muabrak to All Muslims !

"25 December" Birthday of Quaide Azam Muhammad Ali Jinnah a lawyer, politician, and the founder of Pakistan.
24/12/2019

"25 December"
Birthday of Quaide Azam Muhammad Ali Jinnah a lawyer, politician, and the founder of Pakistan.

Address

Faisalabad
3800

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 12:00
13:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 12:00
13:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Seek Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Seek Knowledge:

Share