Poetry club

Poetry club i love poetry as it express our untold feelings

مجھے سانس سانس گراں لگےیہ وجود__ وہم وگماں لگے🔥میں تلاش خود کو کہاں کروںمیری ذات خواب و خیال ھے🔥
11/12/2022

مجھے سانس سانس گراں لگے
یہ وجود__ وہم وگماں لگے🔥
میں تلاش خود کو کہاں کروں
میری ذات خواب و خیال ھے🔥



دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...
11/12/2022

دھڑکنیں "احساسات" سے چلتی ہیں, "احسانات" سے نہیں...!!♥️
اسلئے جِس سے جب تک رشتہ رکھیں "احساس" کا رکھیں نہ کہ "احسانات" کا...!!


مرتّب دئیے حرُوف تو۔۔۔۔۔معلوم یہ ہُواواضح تضاد تھا تیرے۔۔۔قول و قرار میں۔
06/12/2022

مرتّب دئیے حرُوف تو۔۔۔۔۔معلوم یہ ہُوا
واضح تضاد تھا تیرے۔۔۔قول و قرار میں۔




کُچھ اشک ہمارے گونگے تھےکُچھ قحط یہاں بینائی کااِس شہر میں اپنا رونا بھی بس یوں سمجھو, بیکار گیا
06/12/2022

کُچھ اشک ہمارے گونگے تھے
کُچھ قحط یہاں بینائی کا
اِس شہر میں اپنا رونا بھی
بس یوں سمجھو, بیکار گیا


سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید‏زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں🙂                                                   ...
28/11/2022

سبز پیڑوں کو پتہ تک نہیں چلتا شاید
‏زرد پتے بھرے منظر سے نکل جاتے ہیں
🙂

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetry club:

Share

Category