Islam

Islam All poetory and Aesthetic videos

15/07/2025
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین     😘
14/07/2025

آمین ثمہ آمین یا رب العالمین


😘

02/07/2025

سارے گناہ معاف حوالہ حدیث ( سنن ابو داؤد 1517 )

01/07/2025

اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آ سکتا۔ اور اگر وہ تمہیں بے یار و مددگار چھوڑدے تو پھر اسکے بعد کون ہے جو تمہاری مدد کرسکے؟ لہذا مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔

مدد صرف اللہ سے مانگو۔

01/07/2025
01/07/2025

🌿 "پلٹ آؤ!"

🌧️ تم نے دنیا کو راضی کیا…
مگر اللہ خفا رہا۔

💔 تم نے سب کو سنایا…
پر رب کو نہ سن سکے۔

⏳ تم نے وقت نکالا…
ہر فانی کام کے لیے،
مگر نماز کے لیے وقت نہ ملا!

📌 آج بھی دروازہ کھلا ہے…
🤍 پلٹ آؤ!
"آؤ سب اللہ کی طرف!"
وہ آج بھی انتظار میں ہے…
بس ایک سچی توبہ،
اور سب کچھ بدل جائے گا!

دو عظیم پہاڑوں کے برابر ثواب
23/06/2025

دو عظیم پہاڑوں کے برابر ثواب

حرام سے بچنے کی دعا
19/06/2025

حرام سے بچنے کی دعا

یوم عرفہ کا روزہ اور دو سال کے گناہ معاف (حدیث)
05/06/2025

یوم عرفہ کا روزہ اور دو سال کے گناہ معاف (حدیث)

01/06/2025
کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام ل...
20/05/2025

کاروبار کرنے والے دکاندار حضرات سے گزارش ہے کہ اپنے دکان کے باہر ٹھنڈے پانی کا کولر بھر کر رکھیں تاکہ سخت گرمی میں عام لوگ یا کوئی مسافر پانی پی سکیں۔

اس میسج کو زیادہ سے زیادہ پھیلادیں

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share