Voice Of Heart

Voice Of Heart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Heart, Arts and entertainment, Faisalabad.

صرف 300 روپے میں ہمارے واٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اور ہر قسم کی Movies اور Series کو انجوائے کریں. گروپ میں روزانہ 30 سے زیادہ موویز
اور سیزن HD QUALITY میں سینڈ کئے جاتے ہیں.
گروپ جوائن کرنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ نمبر 03067291804 پر رابطہ کریں.

Avatar 3 Fire and Ash 2025''Never Bet Against James Cameron'''ہالی وڈ میں ایک ڈائلوگ بلکہ یوں کہیں ایک کہاوت ہے  جو جب ب...
05/04/2026

Avatar 3 Fire and Ash 2025

''Never Bet Against James Cameron'''

ہالی وڈ میں ایک ڈائلوگ بلکہ یوں کہیں ایک کہاوت ہے جو جب بھی جیمز کیمرون کی کوئی نیو فلم آئے اور تنقید کار یا کچھ ایسے لوگوں کو کہا/سنایا جاتا ہے جو کہتے اِس کی یہ فلم پِٹ جائے گی فلاپ ہو جائے گی وغیرہ وغیرہ
کہنے کو محض ایک چھوٹا سا جملہ ہے پر بہت گہری بات رکھتا ہے
ہر مووی کا پہلا ویک اینڈ دیکھا جاتا ہی کہ وہ کتنا کما رہی ہے تین دنوں میں پھر اُس حساب سے اندازہ لگا لیتے اتنے سو ملین تک یہ مووی جا کر ٹھپ ہو گی،
مگر آپ کیمرون کی فلموں کا اِس بات سے اندازہ لگا ہی نہیں سکتے جتنے مرضی آپ بڑے باکس آفس بزنس ٹریکر بن جائیں
یہی پچھلی دفعہ اوتار ٹو کے ٹائم بھی دیکھا تھا اور اِس دفعہ بھی وہی کہانی ہے ریلیز کے ٹائم بہت لوگوں نے کہاں یہ ایک بلین تو دور کی بات ہے اٹھ نو سو ملین پر ہی دم توڑ دے گی مگر جو نمبر پہلے ویک اینڈ کے بعد سے نکل کر آئے ہیں اور اِن تین دنوں کا جو گمان کیا جا رہا ہے وہ دوسرے پارٹ سے زیادہ ہے
جی ہاں اپنے بلکل سہی سنا اوتاڑ تھری کا دوسرے ویک اینڈ کا بزنس دوسرے پارٹ کے دوسرے ویک اینڈ سے زیادہ ہونے والا ہے وہ بھی صرف 20٪ ڈراپ کے ساتھ ،

25

دسمبر تک اِس مووی نے 543 ملین کا بزنس کر بھی لیا ہے اور اگلے ویک اینڈ تک ایک بلین بھی کراس کر لے گی اگلی منزل 2 بلین کی ہے جو بہت ممکن ہے تیس سے چالیس دن میں کر بھی دے گی،
باقی اِس گروپ کے کچھ تنقید کار سینما پرنٹ میں دیکھ کر تنقید کریں یا کچھ بھی کہیں اِس مووی کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔

جیمز کیمرون باضابطہ طور پر تاریخ کے پہلے ہدایت کار بن گئے ہیں جن کی مسلسل چار فلموں نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالر سے...
05/04/2026

جیمز کیمرون باضابطہ طور پر تاریخ کے پہلے ہدایت کار بن گئے ہیں جن کی مسلسل چار فلموں نے عالمی باکس آفس پر ایک ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کیا ہے 🤩
Titanic
تقریباً 2.26 ارب ڈالر سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
Avatar
2.92 ارب ڈالر سے زائد کی کمائی کی۔
Avatar: The Way of Water
2.32 ارب ڈالر اس فلم نے بھی کمائے
Avatar: Fire and Ash
اس فلم نے اپنے ابتدائی ڈھائی ہفتوں میں 1 ارب ڈالر تک کا بزنس کر لیا ہے۔

جب بالی ووڈ بنا ہالی ووڈ کی آواز (دوسری قسط)آج کی قسط میں ہم ذکر کرینگے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا۔ جنہوں اب تک (میری معل...
05/04/2026

جب بالی ووڈ بنا ہالی ووڈ کی آواز (دوسری قسط)
آج کی قسط میں ہم ذکر کرینگے میگا اسٹار امیتابھ بچن کا۔ جنہوں اب تک (میری معلومات کے مطابق) صرف ایک ہالی ووڈ فلم میں اپنی آواز دی ہے۔

فلم کا نام ہے The BFG ۔۔۔ یہ فلم سال 2016 میں ریلیز ہوئی تھی۔ جسکے ڈائریکٹر تھے لیجنڈری اسٹیون اسپیلبرگ ۔۔ یہ کہانی ہے ایک تین ایج لڑکی کی۔ جسکی زندگی میں ایک دیوقامت انسان آجاتا ہے۔ وہ کیسے آیا اور کیسے اسکی اور باقی افراد کی زندگی پر متاثر ہوتا ہے۔ یہی باقی کہانی ہے۔

یہ ایک بہترین فینٹیسی فیملی کامیڈی اور ایڈونچر فلم ہے۔

جب اسے ہندی میں ڈب کیا گیا تو دیوقامت مسٹر BFG کی آواز کے لیے بگ بچن کی خدمات حاصل کی گئیں۔ ساتھ ہی ٹین ایج لڑکی کی آواز پرینیتی چوپڑہ نے دی۔ اور ولن کے لیے گلشن گروور کی دمدار آواز لی گئی۔

اگلی قسطوں میں اور بھی کئی دلچسپ فلموں اور آرٹسٹس کا زکر ہوگا۔

یہ فلم پہلے کیوں نہیں دیکھی! اتنی اچھی فلم تھی یار، کسی نے بتایا کیوں نہیں۔ایسی فلم جس کا ہر سین آپ کو جوڑ کر رکھے۔ ہر ب...
05/04/2026

یہ فلم پہلے کیوں نہیں دیکھی! اتنی اچھی فلم تھی یار، کسی نے بتایا کیوں نہیں۔
ایسی فلم جس کا ہر سین آپ کو جوڑ کر رکھے۔ ہر بات آپ کو ہلا دے۔ آپ کو سوچنے پہ مجبور کر دے۔
واہ۔
سندھیا جوانی ہی میں بیوہ ہو گئی ہے۔ خاوند کی موت کے پہلے تیرہ دن میں گھر میں کیا کیا ہو رہا ہے، یہی دکھایا گیا ہے۔
سندھیا پہ کیا بیتی یہی فلم میں ہے۔ اور فلم دیکھنے والوں پہ کیا بیت جاتی ہے، یہ بتانا مشکل ہے۔

'اگر لڑکی یہ بتا دے کہ اسے کیا پسند ہے تو سب اسے پگلیٹ کہتے ہیں'۔
❣️
انڈین انڈسٹری میں اتنی خوب صورت سوچ والے لوگ موجود ہیں جو انڈین معاشرے کو بدل رہے ہیں۔ مثبت سوچ دے رہے ہیں۔ دقیانوسی خیالات کی جگہ انسانی ہمدردی لے رہی ہے۔ اور ہم پڑوسی بھی ایسی فلموں سے فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔
پڑوسی جو ٹھہرے، زبان بھی ایک سی، کلچر بھی ملتا جلتا۔ اپنی اپنی سی کہانیاں لگتی ہیں، اپنے اپنے سے مسائل ہیں۔
جس نے نہیں دیکھی، ابھی دیکھو بھئی۔ دیکھنے کی چیز ہے۔

روزانہ نیو فل ایچ ڈی موویز اور سیزن دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇03153797813
04/04/2026

روزانہ نیو فل ایچ ڈی موویز اور سیزن دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇
03153797813

روزانہ نیو فل ایچ ڈی موویز اور سیزن دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇03153797813
04/04/2026

روزانہ نیو فل ایچ ڈی موویز اور سیزن دیکھنے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کریں 👇
03153797813

04/04/2026

Trailer

آج ہمارے گروپ میں "پنچھی 1" اور "پنچھی 2" دونوں فلمیں پوسٹ کی جائیں گی! 🍿✨اگر آپ بھی ایسی شاندار فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ...
04/04/2026

آج ہمارے گروپ میں "پنچھی 1" اور "پنچھی 2" دونوں فلمیں پوسٹ کی جائیں گی! 🍿✨
اگر آپ بھی ایسی شاندار فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں اور ہمارے "واٹس فلکس" (Whatsflix) کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو ابھی اس نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03153797813
اور ہماری واٹس فلکس فیملی کا حصہ بنیں!

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Heart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share