Facts By Zoon

Facts By Zoon Enjoy interesting facts about everything

جن لوگوں کو اپنا قصور نظر آ جاتا ہے وہ دوسروں کے خیالات اور احساسات کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ جس بات سے ان کا دل ٹوٹے و...
17/09/2021

جن لوگوں کو اپنا قصور نظر آ جاتا ہے وہ دوسروں کے خیالات اور احساسات کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ جس بات سے ان کا دل ٹوٹے وہ کوشش کرتے ہیں کہ اس بات سے دوسروں کا دل نہ ٹوٹے

16/09/2021
13/09/2021

Follow my page

13/09/2021

♥️

کیچوے جب پیدا ہوتے ہیں تو سبھی نر (مرد) ہوتے ہیں جب وہ گول میز کانفرنس کرتے ہیں تو دونوں کے دو دو دل ہوتے ہیں جو کہ وہ ا...
13/09/2021

کیچوے جب پیدا ہوتے ہیں تو سبھی نر (مرد) ہوتے ہیں جب وہ گول میز کانفرنس کرتے ہیں تو دونوں کے دو دو دل ہوتے ہیں جو کہ وہ ایک دوسرے کی غار میں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں جس کے دل اندر ٹوٹ جاتا ہے وہ مادہ( عورت ) بن جاتا ہے اور جس کا دل نہیں ٹوٹتے وہ مرد بن جاتے ہیں۔

کرسٹیانو رونالڈو کا پورا نام " کرسٹیانو رونالڈو ڈوس سنٹوس اویرو " ہے۔
12/09/2021

کرسٹیانو رونالڈو کا پورا نام " کرسٹیانو رونالڈو ڈوس سنٹوس اویرو " ہے۔

آپ کے عطیہ کیے ہوئے 473 ملی لیٹر خون سے چار زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔جو جو خون عطیہ کرتے ہیں یا کر چکے ہیں کمنٹ ME لکھی...
11/09/2021

آپ کے عطیہ کیے ہوئے 473 ملی لیٹر خون سے چار زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔
جو جو خون عطیہ کرتے ہیں یا کر چکے ہیں کمنٹ ME لکھیں⁦

ا ف غا نستا ن میں طلباء کی جماعت میں ایک طرف لڑکے اور دوسری طرف لڑکیاں ہیں ، درمیان میں پردہ ہے ، لڑکیوں کے لیے خواتین ا...
11/09/2021

ا ف غا نستا ن میں طلباء کی جماعت میں ایک طرف لڑکے اور دوسری طرف لڑکیاں ہیں ، درمیان میں پردہ ہے ، لڑکیوں کے لیے خواتین اساتذہ کا جلد انتظام کیا جائے گا

جیکی چین اپنی ماں کے پیٹ میں پورے ایک سال رہ کر پیدا ہوا ، تین مہینے اضافی۔
10/09/2021

جیکی چین اپنی ماں کے پیٹ میں پورے ایک سال رہ کر پیدا ہوا ، تین مہینے اضافی۔

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی یہ چیز نسوار ہے یہ ایک خاص قسم کے پتوں کو دھوپ یا گرمی میں سوکھانے کے بعد چونے ، درختوں کو...
08/09/2021

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی یہ چیز نسوار ہے یہ ایک خاص قسم کے پتوں کو دھوپ یا گرمی میں سوکھانے کے بعد چونے ، درختوں کو جلا کر ان سے بننے والی راکھ اور مصنوعی فلیورز سے تیار کر کہ پیش کی جاتی ہے۔
اس کا نقصان سگریٹ جتنا ہی ہے

اسی فیصد سگریٹ نوش اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ہی شروع کیے ہوتے ہیں
08/09/2021

اسی فیصد سگریٹ نوش اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ہی شروع کیے ہوتے ہیں

دل ٹوٹنے سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے
08/09/2021

دل ٹوٹنے سے موت بھی واقع ہو سکتی ہے

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facts By Zoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share