Top Trend Clips

Top Trend Clips Providing countless entertainment through Top Trend Clips. My mission is to make this page one of th

08/02/2026

08/02/2026
03/11/2025

03/11/2025

Gurudawara

23/10/2025

04/06/2025

ظلم کی انتہا 💔😭
حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3 بااثر ملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتا رہا

حافظ آباد:زیادتی کے بعد ملزمان تشددکرکے میاں بیوی کومباشرت پر مجبورکرتے رہے

حافظ آباد: ملزمان نے میاں بیوی پر تشددکے ذریعے مباشرت کے لئے مجبورکرنے کی ویڈیو لیک کردی

حافظ آباد: متاثرین اپنی عزت اور بااثرملزمان کے خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ویڈیو لیک ہونے پر سامنے آگئے

حافظ آباد: متاثرہ میاں بیوی نوشہرہ ورکاں سے واپس آرہے تھے کہ مانگٹ اونچا کے قریب رفع حاجت کے لئے رکے

حافظ آباد: بااثر ملزمان گن پوائنٹ پر اغواکرکے ویرانے میں لے گئے اور گھنائونا کھیل کھیلتے رہے

حافظ آباد: پولیس تھانہ کسوکی نے 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے بااثرملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردئے ہیں

04/06/2025

حافظ کے دور میں حافظ آباد
جب وزیر اعلیٰ کے پاس ویڈیوز ہئوں گی اور حافظ کیمرے لگائے گا تو ایسا ہئی معاشرے وجود میں انا ہئے
حافظ آباد:خاوند کو باندھ کر اسکے سامنے 3بااثرملزمان کی اجتماعی زیادتی جبکہ ملزم چاند ویڈیو بناتارہا۔

حافظ آباد:زیادتی کے بعد ملزمان تشددکرکے میاں بیوی کومباشرت پر مجبورکرتے رہے

حافظ آباد: ملزمان نے میاں بیوی پر تشددکے ذریعے مباشرت کے لئے مجبورکرنے کی ویڈیو لیک کردی

حافظ آباد: متاثرین اپنی عزت اور بااثرملزمان کے خوف کی وجہ سے خاموش تھے۔ویڈیو لیک ہونے پر سامنے آگئے

04/06/2025

ڈیڑھ لاکھ روپے کا فون خریدا گیا تو انکل نے کہا
"واؤ! کانگریچولیشنز! پارٹی کب دوگے؟
لیکن جب اسی ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا گیا تو انکل چیخ اُٹھے
یہ کیا ھے تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں، کھانے کو کھانا نہیں، بچوں کے اسکول کی فیس نہیں اور تم قربانی جیسے فضول کام میں پیسے کا ضیاع کر رھے ھو بہتر ھے انکی مدد کرو۔
اگر آپ بھی کسی ایسے انکل کو جانتے ھیں تو اُن پر چار حرف بھیج کر قربانی کی تیاریاں کریں، 😁

جاہلیت ابھی بھی عروج پر ہے گجرات: لڑکی پیدا ہونا نومولود بچی اور بیوی کا جرم بن گیا  گاؤں سادہ چک میں والد کا نومولود بی...
31/05/2025

جاہلیت ابھی بھی عروج پر ہے
گجرات: لڑکی پیدا ہونا نومولود بچی اور بیوی کا جرم بن گیا گاؤں سادہ چک میں والد کا نومولود بیٹی پر وحشیانہ تشدد وحشی باپ ننھنی بچی عجوہ نور پر مسلسل تھپڑ برساتا رہا، بچی کی چیخ اور رونے کے باوجود ظالم باپ کو ترس
نہ آیا ظالم باپ بیوی پر تشدد کرتا رہا بیٹی کیوں پیدا کی
یار یہ بچیاں تو اللہ کی رحمت ہوتی ہیں

Like And Share
12/02/2025

Like And Share

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Trend Clips posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Top Trend Clips:

Share