AWAZ E AWAM

Directions Website

AWAZ E AWAM آواز عوام

*Shame on you Pakistanio Shame on you.*💔
21/08/2026

*Shame on you Pakistanio Shame on you.*💔

تیری مسکراہٹ پر قربان مرشد ❤️
21/08/2026

تیری مسکراہٹ پر قربان مرشد ❤️

06/08/2026
20/06/2026

موضع عظمت پور سے سرکی تک۔
تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ
ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے علی پور میں سپر بند کی تعمیر دوبارہ شروع، مون سون سے قبل سیلابی خطرات کے مقابلے کے لیے بھاری مشینری کے ذریعے چندربھان سُپر بند کا کام تیزی سے جاری ہو گیا، نئے سیٹلائٹ سروے کے مطابق یہ کام کیا جا رہا ہے پولیس کی بھاری نفری کام کروانے کے لئے موقع پر موجود مزید تفصیلات دیکھیئے۔
(ک۔ا۔پ۔ی فرام HT. V)
20.06.2026
Maryam Nawaz Sharif
Aamir Talal Khan

مبارک ہو سیں
25/04/2026

مبارک ہو سیں

📢 درخواست برائے لوڈشیڈنگ شیڈولمحترم سردار عامر طلال خان گوپانگ صاحب  (وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی، بجلی و پانی...
15/04/2026

📢 درخواست برائے لوڈشیڈنگ شیڈول

محترم سردار عامر طلال خان گوپانگ صاحب
(وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے توانائی، بجلی و پانی)

السلام علیکم!

ہم آپ کی توجہ اپنے علاقے میں بڑھتی ہوئی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی طرف دلانا چاہتے ہیں۔ اس وقت دیہاتی علاقوں میں صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، جہاں ہر گھنٹے بعد بجلی بند کی جا رہی ہے۔ عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں، خاص طور پر گرمی کے اس موسم میں یہ مسئلہ مزید تکلیف دہ بن چکا ہے۔

حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ لوڈشیڈنگ صرف دو گھنٹے ہوگی، مگر حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ شہر اور دیہات کے درمیان بھی واضح فرق پیدا ہو چکا ہے، جس سے احساسِ محرومی بڑھ رہا ہے۔

ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ:
✅ لوڈشیڈنگ کے شیڈول کو فوری طور پر بہتر بنایا جائے
✅ دیہاتی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے
✅ عوام کو واضح اور منصفانہ شیڈول فراہم کیا جائے

ہمیں امید ہے کہ آپ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لیں گے اور جلد از جلد عملی اقدامات کریں گے۔

شکریہ!

اہلیانِ حلقہ 178...............
Amir talal

03/04/2026

خان صاحب آج تم بے حساب یاد آئے 😥

Address

Pakistan
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AWAZ E AWAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category