Poetic Whispers

Poetic Whispers صلی اللّٰهُ علیہ وآلہ وسلّم...��

14/10/2024

‏دورِ حاضر میں مجنوں کو ملتی نہیں لیلہ مگر
اب کے رانجھے کا بھی اک ہیر سے کام نہیں چلتا.🙂

Send a message to learn more

14/10/2024

پردہ آنکھوں سے ہٹانے میں بہت دیر لگی
ہمیں یہ دنیا نظر آنے میں بہت دیر لگی
نظر آتا ہے جو ویسا نہیں ہوتا کوئی شخص
خود کو یہ بات بتانے میں بہت دیر لگی

Send a message to learn more

01/09/2024

ایک نامرد کی بیوی کی کہانی:
میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے خلع چاہیے۔ وہ نکاح ختم کروانے کا عام سا کیس تھا۔
اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی۔ دو پیارے سے بچے تھے کیوٹ اور معصوم سے۔ لیکن خاتون بضد تھی کہ اسکو ہر حال میں خلع چاہیے، جبکہ میرا موکل یعنی کہ (شوہر) شدید صدمے کی کیفیت میں تھا۔
جج صاحب بھی پورا کیس سنتے وقت کبھی حیرانی سے شوہر کو دیکھتے اور کبھی اس کی بیوی کو تو کبھی ان کے ساتھ کھڑے دو بچوں کو۔
جج صاحب اچھے آدمی تھے۔ انہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر صلح کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ (شوہر) کا وکیل ہونے کے ناطے مجھے تو بہت خوشی ہوئی کیونکہ میں بحثیت وکیل یہ کیس ہار رہا تھا۔ میں نے فوری حامی بھر لی۔ جبکہ مدعیہ (بیوی) کے وکیل نے اس پر اچھا خاصہ ہنگامہ بھی کیا لیکن خاتون بات چیت کے لئیے راضی ہوگئی۔
چیمبر میں دونوں میاں بیوی میرے سامنے بیٹھے تھے:-
" ہاں خاتون ! آپ کو اپنے شوہر سے کیا مسئلہ ہے"؟ - -
"وکیل صاحب یہ شخص مردانہ طور پر کمزور ہیں اور نامرد ہیں۔"
میں اسکی بے باکی پر حیران رہ گیا۔ میرے منہ سے ایک موٹی سی گندی سی گالی نکلتے نکلتے رہ گئی۔ البتہ منہ میں تو دے ہی ڈالی۔ ویسے تو کچہری میں زیادہ تر بے باک خواتین سے ہی واسطہ پڑتا ہے لیکن اس خاتون کی کچھ بات ہی الگ تھی۔
اسکے شوہر نے ایک نظر شکایت اس پر ڈالی اور میری طرف امداد طلب نظروں سے گھورنے لگا۔ میں تھوڑا سا جھلا گیا کہ کیسی عورت ہے ذرا بھی شرم حیا نہیں ہے۔ دو بچوں کی ماں ہو کر بھی اپنے شوہر کو نامرد کہہ رہی ہے۔
بہرحال میں نے بھی شرم و حیا کا تقاضا ایک طرف رکھا اور تیز تیز سوال کرنا شروع کر دیے۔
جب اس سے پوچھا :-
" کیا تمہارا اپنے شوہر سے گزارہ نہیں ہوتا؟
تو وہ بیوی کہنے لگی:
" ماشاءاللہ دو بچے ہیں ہمارے۔ یہ جسمانی طور پہ تو بالکل ٹھیک ہیں مگر پھر بھی نامرد ہیں۔"
مجھے اس کی بات سے حیرت کا جھٹکا لگا کہ بچے بھی ہیں اور نامرد بھی، یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ عجیب عورت ہے۔
تو بی بی پھر مردانہ طور پر کمزور کیسے ہوئے؟
میں نے استفسار کیا۔۔۔
وکیل صاحب ! صرف ازدواجی زندگی سے اولاد ہو جائے یہ ہی مردانگی نہیں ہوتی بلکہ اور بھی ایسی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں میاں بیوی کے درمیان جس پر بیوی مرد سے مطمئن نہیں ہو پاتی اور مرد نا مرد ہی رہتا ہے۔
مجھے اس عورت کی منطق کسی بھی طرح سمجھ نہیں آئی تھی۔۔ مجھے حیرت تھی کہ وہ فقط

22/06/2024

..
جب میں نے اپنا گھر صاف کیا اور ترتیب دی،
تو میرے بھائی کا فون آیا…
اس نے کہا کہ میں تمہارے پاس آ رہا ہوں اور میری بیوی بھی ساتھ ہے،
لہٰذا میں اپنے باورچی خانے میں گئی تاکہ ان کے لیے کچھ تیار کروں،
لیکن میرے پاس مہمان نوازی کے لیے کچھ نہیں تھا۔!
میں نے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کی جو انہیں پیش کر سکوں،
لیکن مجھے صرف چند سنگترے ملے…
تو میں نے فوراً دو گلاس ٹھنڈا جوس تیار کر لیا۔

میرا بھائی اور اس کی بیوی اندر داخل ہوئے،
تو مجھے حیرت ہوئی کہ ان کے ساتھ میری بھائی کی ساس بھی تھیں،
جو پہلی بار ہمارے گھر آئی تھیں،
تو میں نے دونوں گلاس اس کی بیوی اور ساس کے لیے رکھ دیے،
اور اپنے بھائی کے سامنے ایک گلاس پانی رکھ دیا،
اور کہا کہ مجھے معلوم ہے تمہیں سفن اپ پسند ہے،
تو اس نے ایک گھونٹ لیا اور سمجھ گیا کہ یہ پانی ہے۔

اس کی ساس نے کہا مجھے سفن اپ چاہیے،
یہ میری معدے کے لیے آرام دہ ہے، تو مجھے دے دو..
یہاں میں شرمندگی اور الجھن میں پڑ گئی۔
:-
اس نے کہا میں تمہارے لیے کچن سے نئی بوتل لے کر آتا ہوں،
اور گلاس اپنے ساتھ لے گیا…
اس کے بعد ہم نے بوتل کے ٹوٹنے کی آواز سنی۔
:-
بدقسمتی سے میرے ہاتھ سے گر گیا اور گلاس ٹوٹ گیا..
لیکن کوئی بات نہیں،
میں بقالے سے تمہارے لیے نیا لے آتا ہوں۔
:-
اس نے کہا کوئی ضرورت نہیں، شاید یہ میرے نصیب میں نہیں ہے۔
جب وہ لوگ جا رہے تھے، میرے بھائی نے مجھے الوداع کہا،
اور گلے ملتے وقت اس نے میرے ہاتھ میں پیسے ڈال دیے۔
:-
کچن کو سفن اپ سے صاف کرنا نہ بھولنا،
تاکہ چیونٹیاں نہ آئیں۔
اور مسکراتے ہوئے اور محبت سے مجھے الوداع کہا..
اور کہا اپنے حال کا خیال رکھو۔
#یوں…
میرے بھائی نے میری تنگ دستی اور کوتاہی کو چھپا لیا..
اور میرے جذبات کا خیال رکھا۔

بھائی چارہ ہوتا ہے..
اور خون کا رشتہ..
( ) بھائی چارہ کی خوبصورتی کے بارے میں۔
مجھے یہ پسند آیا //❤️

Send a message to learn more

21/06/2024

آدمی ایک دفعہ دل سے اُتر جائے تو پھر
ساتھ رہ سکتا ہے، درکار نہیں رہ سکتا🐣🌒

Send a message to learn more

16/06/2024

تمہارے بعد دوسری عید آئی مگر جاناں...
تمہارے بعد بس عیدیں مبارک نہیں ہوئیں میری!!💔

Send a message to learn more

23/04/2024

تم گانے سنتی ہو ؟
میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو کلاس کی لڑکی مجھ سے مخاطب تھی .
نہیں میں نہیں سنتا!
کیوں؟
میں نے کہا اسکے نقصانات کا تمہیں اسلام کی رو سے بتاؤں یا گورے چمڑی (اصلی لبرل)والوں کی رو سے بتاؤں ؟
کہنے لگی ہاں ہاں تم مولویوں کی وہی بات ہوگی کہ
"پگھلا ہوا سیسہ کانوں میں ڈالا جائے گا" .بھلا یہ بھی کوئی بات ہے؟
میں نے جواباً کہا:
گورے چمڑی والے کہتے ہیں کہ گانے زیادہ سننے سے آپکی "thinking ability " کمزور ہو جاتی ہے . کبھی غور کیا ہو جب بھی انسان گانے سنتا ہے تو وہ ایک "imaginary"خیالی دنیا میں چلا جاتا ہے جس کا long term یہ نقصان ہوتا ہے کے انسانی دماغ میں " limbic center"(انسانی دماغ کا وہ حصّہ جہاں long term میموری پڑی ہوتی ہے ) کمزور ہو جاتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ سوچنے اور یاد کرنے کی صلاحیت کمزور ہو جاتی ہے. بلکل اسی طرح گانے آپکو جنسی اشتعال بھی دلاتے ہیں. گوگل پر آپکو اسکی لسٹ مل جائے گی کے کس گانے میں کتنا sexual instrument استعمال ہوا ہے . مثلاً hip hop music میں 145% sexual instrument استعمال ہوتا ہے..
کہنے لگی واو، تماری لاجک تو بہت اچھی ہے..
میں نے کہا میری لاجک اچھی نہیں ہے تم ذہنی طور پر انگریزوں کی غلام ہو. بات میرے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آئی تو تم نے مجھے مولوی کا طعنہ دیا اب انگریز کی بات آئی تو میری لاجک اچھی ہو گئی ؟
ویسے بھی جن تعلیمی اداروں میں ناچ گانوں اور موسیقی کی تربیت دی جاتی ہو وہاں ایکٹرز اور سنگرز پیدا ہوتے ہیں نہ کہ رابعہ بصری اور صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ
جديد میڈیکل سائنس بھی اس نتیجے پر پہنچی ھے کہ میوزک سننے سے. آئ کیو. لیول کم ہو جاتا ہے اور حافظہ بھی کمزور ہوتا ہے..
اگر آج کوئی اپنے کانوں کو میوزک اور گانوں سے بچائے گا تو عنقریب میرا اللہ اسے مرتے ہی جب جنت میں بھیجے گا تو وہاں حوروں کےنغمے سنے گا.. پھر پیارے آقا صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زبان مبارک سے قرآن سنے گا.. پھر سب سے بڑھ کر اللہ رب العزت کی آواز میں سورہ رحمان سنے گا ان شاء اللہ..
اللہ پاک ھمیں اپنے تمام اعضاء اور خاص طور پر کانوں کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین....

11/04/2024

🌷بدگماں ہے تو وضاحت نہیں دینی میں نے
جان دینی ہے مگر اذیت نہیں دینی میں نے🌷
🌷آج اداسی ہے میرے دل میں اتر آنکھ میں جھانک
کل تجھے اسکی بھی اجازت نہیں دینی میں نے🌷

10/04/2024

چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری😊

گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی😅😅

10/04/2024

ہمارے پیروں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی
ہمارے وعدے ہماری چھٹی سے منسلک ہیں
لطیف ساجد

تمہیں تمہارے شہر کی رونقیں مبارک ہوں۔۔!!ہائے ہم اپنی عید اپنے کمرے میں گزاریں گے۔۔!!💫🩷🖤
10/04/2024

تمہیں تمہارے شہر کی رونقیں مبارک ہوں۔۔!!
ہائے ہم اپنی عید اپنے کمرے میں گزاریں گے۔۔!!
💫🩷🖤

10/04/2024

Eid Mubarak to all of you! 🫠🩶

On this occasion, spread love, kindness and support to those who need it. Even the smallest gestures can make someone's day.

And remember, Allah says:

كُلُّ مَعرُوفٍ صَدَقَةً (سورة البقرة ۲۷۶)

ترجمہ: ہر نیک عمل صدقہ ہے۔♥️
Regards
Admin

Address

Nishatabad
Faisalabad
38080

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetic Whispers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Poetic Whispers:

Share

Category