Faisalabad News

Faisalabad News i share with you all about fasialabad news

جب تک دنیا اس سٹیلتھ فلائنگ برڈ کا توڑ نہیں نکال سکتی، اس وقت تک دنیا کا ہر ملک شکست، اندھیرے اور غلامی میں رہے گا۔امریک...
04/03/2026

جب تک دنیا اس سٹیلتھ فلائنگ برڈ کا توڑ نہیں نکال سکتی، اس وقت تک دنیا کا ہر ملک شکست، اندھیرے اور غلامی میں رہے گا۔
امریکہ کا بی ٹو سپرٹ بمبار طیارہ جس نے گزشتہ چالیس سال سے دنیا کے تمام غریب ممالک کو راکھ بنا ڈالا۔
اس وقت تک انٹرنیٹ پر اس طیارے کی مکینیکل انجینیئرنگ سے متعلق جتنا بھی ڈیٹا موجود ہے وہ کافی عرصہ سے سٹڈی کررہا ہوں اور محو حیرت ہوں کہ چالیس سال پہلے بنائے گئے یہ طیارے آج بھی جدید دنیا پر حاوی ہیں۔
خاص بات یہ ہے کہ امریکہ نے اپنا ہر طرح کا جنگی ساز و سامان دوسرے ممالک کو بیچا لیکن یہ سٹیلتھ طیارہ ابھی تک کسی ملک کو نہیں دیا۔
اور ایسے ایک طیارے کی لاگت تقریبا دو بلین ڈالر ہے۔
ظلم پر جذباتی ہونے احتجاج کرنے یا بد دعائیں دینے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
پچھلے ڈھائی سو سال سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑا تو اب جذباتی ہونے سے کیا بدلے گا؟
صرف ٹیکنالوجی پر کام کرنے اور اس میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

Faisalabad News

01/03/2026
28/12/2025

فیصل آباد کے آٹھ بازار اور نامناسب ترقیاتی حکمتِ عملی
فیصل آباد کے آٹھ بازاروں کو خوبصورت بنانے کے نام پر رات بارہ بجے کچہری بازار میں کرین لگا کر سڑک کو درمیان سے اکھاڑ دیا گیا، اور اب وہاں مٹی ڈال کر گرین بیلٹ بنانے کا منصوبہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہر کام ہر جگہ مناسب لگتا ہے؟
ہر چیز بر وقت اور بر محل ہی اچھی لگتی ہے۔ جس طرح گھر میں کچن کے ریکس باتھ روم میں نہیں بنائے جاتے، اسی طرح کاروباری مراکز کو پارک یا تفریح گاہ میں تبدیل کرنا بھی دانشمندی نہیں۔ گرین بیلٹس اور پودے لگانے کے لیے فیصل آباد میں پہلے ہی آبادی والے علاقے اور پارکس موجود ہیں، مگر افسوس کہ وہاں نہ تو بنیادی تفریحی سہولتیں ہیں اور نہ ہی موجودہ سبزے کی مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے۔
آٹھ بازار فیصل آباد کے کاروباری مراکز ہیں، کوئی فیملی پکنک پوائنٹ نہیں۔ یہاں اس نوعیت کے تجربات کاروباری طبقے کے ساتھ ساتھ عام عوام کے لیے بھی شدید مشکلات پیدا کریں گے۔ اگر دکانیں خالی رہیں گی تو نہ دکانداروں کو گرین بیلٹ پر بیٹھے لوگ اچھے لگیں گے، اور نہ ہی کوئی شہری صرف کچہری بازار کی گرین بیلٹ دیکھنے شہر کا رخ کرے گا۔
اصل ضرورت اس بات کی ہے کہ آبادیوں کے اندر سبزہ زار بنائے جائیں، جہاں بچے روزانہ تازہ ہوا میں وقت گزار سکیں۔ وسائل کو غلط جگہ استعمال کر کے ضائع کرنا بھی ایک طرح کی خیانت ہے۔ بنی بنائی سڑکوں کو راتوں رات اکھاڑ دینا نہ کوئی اعلیٰ فنکاری ہے اور نہ ہی بہترین حکمتِ عملی۔
شہر کو خوبصورت بنانے کے لیے فیصلے زمینی حقائق، عوامی ضرورت اور کاروباری اہمیت کو مدنظر رکھ کر کیے جانے چاہئیں، نہ کہ نمائشی منصوبوں کے ذریعے۔

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Nawaz, Umar Raza, Imtiaz Khan, Talha Saleem, Xaider Kha...
29/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Nawaz, Umar Raza, Imtiaz Khan, Talha Saleem, Xaider Khan, Rashid Ali Ali

12/10/2025

کیا آپ اس صورتحال میں اپنی افواج پاکستان کو سپورٹ کر رہے ہیں؟

امریکہ افغانستان کا بگرام ایئر بیس فوری مانگ رہا ہے نہ ملنے پر خطرناک دھمکیاں لگا رہا ہے جبکہ طالبان حکومت نے بگرام ایئر...
23/09/2025

امریکہ افغانستان کا بگرام ایئر بیس فوری مانگ رہا ہے نہ ملنے پر خطرناک دھمکیاں لگا رہا ہے جبکہ طالبان حکومت نے بگرام ایئر بیس دینے سے انکار کر دیا۔
امریکہ نے اسرائیل ایران جنگ کے دوران اسرائیل کی مدد کیلئے اپنے طیارے بھیج کر ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا۔
دوسری طرف امریکی ایٹمی آبدوزیں عرب ممالک کے درمیان سمندر میں کھڑی کی ہوئی ہیں تاکہ کوئی عرب مسلمان فلسطین کی مدد نہ کر سکے
اس سے پہلے امریکی اور اسرائیلی رجیم چینج کے منصوبے کے تحت لیبیا کے معمر قذافی اور عراقی صدر صدام حسین کی شہادت دنیا کو براہ راست دیکھائی گئی تاکہ باقی عرب حکمران خوف ڈر سے اسرائیل کی راہ میں رکاوٹ نہ بنیں
پاکستان⁦🇸🇦⁩⁦🇵🇰⁩ سعودی عرب اتحاد سے دجالی فسادی لابی خوف سے لرز گئے کیونکہ سعودی عرب بھی ایٹمی قوت بن گیا پاکستان کے ایٹم بم سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے دفاع کیلئے ۔
امریکہ اب اسرائیل کی مدد کیلئے عالمی اسلامی واحد ایٹمی قوت پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کیلئے بگرام ایئر بیس لینا چاہتا ہے چین کا نام استعمال کر کے دنیا کو چکر دے رہا ہے
پاکستان⁦🇵🇰⁩ کے محافظ اور پاکستانی عوام پہلے بھی تیار تھے اور اب بھی تیار ہیں
مگر پہلے دنیا نے بھارت کے پاکستان⁦🇵🇰⁩ پر حملے کے جواب میں دیکھا کہ فرانس کے رافیل اور روس کی میزائل ٹیکنالوجی اور اسرائیلی ڈرون ان سب کا تیاپانچہ پاکستان نے کیا جو دنیا نے دیکھا۔
بحکمِ من اللّٰہ اب دنیا دیکھے گی اگر امریکہ نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کی کوشش بھی کی تو سب سے پہلے امریکی بدماشی کا اڈا تباہ گا اسرائیل جو پاکستا⁩ن کی رینج سے صرف 550 کلومیٹر کیونکہ پاکستان اب سعودی عرب میں بیٹھ کر اسرائیل کی ٹھکائی کرئے گا انشاء اللّٰہ پھر امریکہ کے ساتھ کیا ہو گا اور کیا⁦ سے کیا ہونے والا ہے یہ دنیا دیکھے گی اور دنیا بھی ششدر رہ جائے گی
دنیا کے سامنے پاکستان⁦🇵🇰⁩ پہلا ملک ہو گا جو امریکہ کا جدید ترین ٹیکنالوجی والا یہ طیارہ پھڑکائے گا انشاء اللّٰہ
باقی امریکہ اور دنیا کے اندر کو ایسا ملک نہیں جو پاکستان کی ایٹمی تنصیبات تک پہنچ سکے الحمدللہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات محفوظ سے محفوظ ترین ہیں الحمدللہ ۔۔۔
اور اگر کسی نے پاکستان پر ایٹمی حملہ کرنے کا سوچا اور ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو ہم آدھی دنیا ساتھ لے کر ڈوبیں گے
پاک افواج زندہ باد
آئی ایس آئی زندہ باد

22/09/2025

Plese help for gaza

13/08/2025
11/08/2025

Address

Fasialabad
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share