Dard E Dil

Dard E Dil It's Awesome Poetry Page ==►Dard E Dil��

11/09/2022

😔😔

11/09/2022

True.

07/09/2022

Åccording To ¥our ẞirth Month I'm
¥our 😁😅--!!
January" same age🌸
February" Jaan❤
March" Bestfrnd❣️
April" Çhating partner❤️❣
May" Nothing🙂
June" Enemy😾
July" Everything🙊
August" Life partner🥰✨
September" jaan💖
October" Çrush💖🤍
November" Love 💞
December" ex ✨🥀
🙈😁🙈

06/09/2022

For my love😍

06/09/2022

ہمارا تو ویسے بھی کوئی نہیں تھا تو نے بھی چھوڑ دیا اچھا کیا🙇‍♂️

06/09/2022

سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ہے آپ کا وقت، آپ کی توجہ، آپ کی محبت، آپ کی فکر🖤

06/09/2022

💕تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو.....
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں......💕

06/09/2022

لوگ حاصل تو کر لیتے ہیں مگر قدر نہیں کرتے 🖤😅

06/09/2022

کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی 🔥💔

06/09/2022

دو گھڑی سکون کی خاطر ہم نے برسوں عذاب جھیلا ہے
اسے کہنا آج بھی اک شخص تیرے ہوتے ہوئے اکیلا ہے🙃💔

زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے....بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو...جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے...
06/09/2022

زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے....بس دعا کرو اور سب کچھ اپنے رب العالمین پر چھوڑ دو...جو اتنی بڑی کائنات کو رنگوں سے بھر سکتا ہے...تو کیا اسے تم نظر نہیں آتے؟ کیا اسے تمہاری بے بسی نظر نہیں آتی..؟ تمہیں کیا ایسا لگتا ہے کہ وہ تمہیں بے یارو مددگار چھوڑ دے گا...کیا وہ تمہاری زندگی ایسے ہی بے رنگ رہنے دے گا..؟؟ بس اپنے رب العالمین پر یقین رکھو بلکہ یقین کامل رکھو،ان شاءاللّٰه وہ تمہاری زندگی بھی تمہارے پسندیدہ رنگوں سے بھر دے گا۔وہ تمہاری ہر دعا پر کن فرما دے گا....♥️
ان شاءاللّٰه

Beshak.
06/09/2022

Beshak.

Address

Faisalabad
12345

Telephone

+923007645098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard E Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share