Trending Tales

Trending Tales GREAT THINGS NEVER COME FROM COMFORT ZONES

18/01/2024

One Man Army

11/02/2023

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
Have a Good weakened!❣️

22/12/2022

💕💕

💫🥀
17/07/2022

💫🥀

14/06/2021

08/06/2021
یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے ...
10/05/2021

یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے

کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے

کہیں چھاؤں ہے کہیں دھوپ ہے کہیں اور ہی کوئی روپ ہے

کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سی یہ نقاب ہے

کہیں کھو دیا کہیں پا لیا کہیں رو لیا کہیں گا لیا

کہیں چھین لیتی ہے ہر خوشی کہیں مہرباں بے حساب ہے

کہیں آنسوؤں کی ہے داستاں کہیں مسکراہٹوں کا بیاں

کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے

10/05/2021

زندگی پر کتاب لکھوں گا
اس میں سارے حساب لکھوں گا
پیار کو وقت گزاری لکھ کر
چاھتوں کو عذاب لکھوں گا
ہوئی برباد محبت کیسے
کیسے بکھرے ہیں خواب لکھوں گا
اپنی خواہش کا تزکرہ کرکے
چہرہ اس کا گلاب لکھوں گا
اور
میں اسے اپنی جدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گا

Address

Faisalabad District
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Tales posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share