FrontLine Global

Call Directions Contact the establishment

FrontLine Global FrontLine Global (FLG) 🌍 Real News. Global Views. Real Impact. Latest news from Pakistan & around the world: Politics, Business, Weather, Tech & Sports.

Fast • Accurate • Unbiased

08/09/2026

26/08/2026

یہ ویڈیو آج 26 اگست 2026 کو نیپال کے ضلع نواکوٹ میں تریشولی بازار کے قریب آنے والے اچانک سیلاب کی ہے۔
​تبت کی سرحد کے قریب ضلع رسووا میں دریائے بھوٹے کوشی میں اچانک اونچے درجے کا سیلابی ریلا آیا، جو آگے بڑھ کر دریائے تریشولی میں شامل ہو گیا۔ ویڈیو میں دریا کی سطح تیزی سے بلند ہوتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہے، جہاں پل اور رنگ برنگی عمارتوں کے قریب مٹیالا اور تیز رفتار سیلابی پانی بہہ رہا ہے۔ اس شدید سیلاب کے باعث متعدد دیہات، پُل اور پن بجلی (ہائیڈرو پاور) کے منصوبے متاثر ہوئے ہیں۔

26/08/2026

کتنی اندوہناک اور دردنگ گفتگو ہے اس ماں کی ۔۔۔ پمز اور ریسکیو آپریشن کے خلاف بھی بہت بڑی چارج شیٹ ہے افسوس صد افسوس

مجھے زبردستی آپریشن تھیٹر لے کر گئے، مجھے کہا آپریشن نہ کرایا تو چیک نہ کریں گے، NICU کو تالا کیوں لگایا تھا؟ پتہ نہیں بچوں کو مار دیا یا غائب کر دیا، کسی ڈاکٹر، نرس، اسٹاف کو خروش تک نہیں آئی، 2 دن پہلے میرا سی سیکشن ہوا، جب تک میرا بچہ نہیں دیتے، یہاں سے نہیں اٹھوں گی

26/08/2026

پمز اسپتال میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو پولیس نے میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا

والدین کا اپنے بچوں کی ڈیڈ باڈیز کا مطالبہ لیکن ہسپتال کا عملہ خاموش

26/08/2026

افسوسناک خبر
پمز ہسپتال کے بچہ وارڈ نرسری میں آگ لگ گئی،آگ صبح 6 بجے کےقریب لگ بھگ اے سی کمپریسر پھٹنے کیوجہ سے لگی،15 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے،ایک بچے کو بچا لیا گیا
واقعہ کی انکوائری کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل
انکوائری کمیٹی آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرے گی

افسوسناک خبر؛ پمز اسپتال اسلام آباد کے گائنی وارڈ میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جاں بحق
26/08/2026

افسوسناک خبر؛ پمز اسپتال اسلام آباد کے گائنی وارڈ میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جاں بحق

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اض...
26/08/2026

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

25/08/2026

اہم خبر
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا 10 روپے کا نوٹ بند کرنے کا فیصلہ

24/08/2026

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

24/08/2026

'سرحد یونیورسٹی کیس، باوردی سینیئر افسر کو اداروں نے حراست میں لے لیا ہے ، پورے واقعے کی مکمل تحقیقات کے بعد ذمہ دار کے خلاف ایکشن ہوگا' اسلام آباد پولیس

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+3219697400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FrontLine Global posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to FrontLine Global:

Shortcuts

Share