Munda 420

16/02/2025

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو عزت خدا دیتا ہے لوگ نہیں
14/06/2024

لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو
عزت خدا دیتا ہے لوگ نہیں

With friends
03/06/2024

With friends

28/05/2024

چوہدری حاکم علی کمبوہ اللہ کی رضا سے وفات پاگئے ہے اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین آمین

اے اللہ تیرا شکر ہے میری نیو موٹر سائیکل
22/02/2024

اے اللہ تیرا شکر ہے میری نیو موٹر سائیکل

04/11/2023

سادگی میں چھپے ہیرے

17/10/2023

پاکپتن کے نواحی گاؤں کی رہائشی نسیم اختر نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ملزمان کاشف ۔حسن اور محمد احمد نے ہم صلاح مشورہ ہو کر مجھ پر بالوں کو پکڑ کر وحشیانہ تشدد کیا اور میرا بازو توڑ دیا ملزمان کے خلاف تھانہ چکبیدی میں مقدمہ درج کرنے کی رشوت 30ہزار روپے تفتیشی مقدمہ محمد فرید نے وصول کئے اور مزید 20ہزار روپے کا مطالبہ کیا رشوت نہ دینے پر تفتیشی مقدمہ محمد فرید نے دھمکی دی کہ میں آپ کا مقدمہ خارج کر دوں گا وقوعہ کو ایک ماہ ہو چکا ہے تاحال پولیس نے ملزمان کو گرفتار نہ کیا ہے ملزمان مجھے قتل اغوا کرنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں ملزمان بااثر ہیں اور تفتیشی ساز باز ہو چکا ہے میری وزیر اعلی پنجاب آ ئی جی پنجاب آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن طارق ولائیت سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

Address

Depalpur
Dipalpur
56180

Telephone

+923061995603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Munda 420 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Munda 420:

Share