Pendu Prodection.1

Pendu Prodection.1 Boi

20/08/2023
19/08/2023

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے آپکو آگاہ کرتے چلیں ایک لاکھ بیس ہزار کیوسک کا ریلا ہے 127.گاؤں کو ریسکیو کر لیا گیا ہے

19/08/2023

( کراچی )چھیپا۔ رپورٹ کر رہے ہیں کھلے مین ہول کے بارے میں اور اموات ہو رہی ہیں

19/08/2023

بیچاری عوام ظالم حکمران

😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂
19/08/2023

😜😜😜😜😜😜😜😜😜😜😂😂😂😂

19/08/2023

آجی صاحب اب اس کو پاگل ڈکلیر کر رہے ہیں

یہ لوگ بس نام کے مسلمان ہیں
19/08/2023

یہ لوگ بس نام کے مسلمان ہیں

18/08/2023

‏اٹک جیل کے قیدی نمبر 804 والے کی یہ ویڈیو تو ہر جگہ پھیلاؤ زرا۔

18/08/2023

یہ بھائی تو چھا گئے ہمیں بھی ایسے سوچنا چاہئے اور ان پاگل حکمرانوں کو جوتیاں مارنی چاہئے جو عوام پہ ظلم کرتے ہیں

‏انوار الحق کاکڑ کا تعلق ڈسٹرکٹ قلعہ سیف ‏تحصیل مسلم باغ سے ہے جو  گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی، *اس کے بعد ب...
18/08/2023

‏انوار الحق کاکڑ کا تعلق ڈسٹرکٹ قلعہ سیف ‏تحصیل مسلم باغ سے ہے جو گاؤں ہے۔ ابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی، *اس کے بعد برطانیہ میں ٹیکسی ڈرائیور تھے۔ سیاست میں اس کی کوئی خاطر خواہ حثیت نہیں ہے۔ سرور خان کاکڑ جو کہ مشرف کا قریبی ساتھی تھا، وہ انوار الحق کو بلوچستان لایا اور یہاں ان کے تعلقات وسیع کر دئیے- ‏ثناء اللہ زہری جب 2015 میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نون لیگ کے دور میں بنا تو انوار الحق کو دلال بلوچستان مقرر کر دیا گیا ۔ اس کے بعد نون لیگ کو چھوڑ کر BAP پارٹی بنائی اور اپنی سیٹ نہیں جیت سکا۔ اس لئے اس کو سنیٹر بنایا گیا ‏اور اب آپ کے سامنے نگران وزیراعظم بن گیا ۔ یہ اس کا مکمل سیاسی کیرئیر ہے ‏برطانیہ کے بریڈفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دینے والا عمران خان جیل میں ‏ہے اور برطانیہ میں ٹیکسی چلانے والا ڈرائیور انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہے۔ اس قوم پر عذاب نہیں تو اور کیا آئے گا؟ (تحریر:‏⁧‫‬⁩ نور کاکڑ). Dhoom news HD. ہر خبر مچائے ۔۔۔۔۔۔۔۔دھوم

17/08/2023

🙆🙆🙆🙆🙆🙆

Address

Okara
Dipalpur

Telephone

+923046398008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pendu Prodection.1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pendu Prodection.1:

Share

Category