apna waseb

apna waseb fawad khan entertainment channel

16/06/2026
16/06/2026

🚨 پولیس والے تنگ کر رہے ہیں کہ چلے جائیں کیونکہ تحریک انصاف نے کہا تھا 7 بجے چلے جائیں گے لیکن مجھ سے غلطی ہو گئی مجھے بھی ایک ٹویٹ کرنا چاہیے تھا کہ تحریک انصاف 7 بجے جائے گی ہم نہیں Faisal Amin Khan Gandapur Ali Amin Khan Gandapur جائیں گے۔
نورین خان نیازی

07/06/2026

شکریہ گلگت بلتستان! ووٹ صرف عمران خان کا Ali Amin Khan Gandapur Faisal Amin Khan Gandapur

08/05/2026

24/01/2026

ڈیرہ اسماعیل خان🚨: خود کش دھماکہ ۔27 افراد جابحق
43 زخمی Ali Amin Khan Gandapur DPO Kurram DPO Shangla

08/01/2026

سوشل میڈیا کے فلاسفر فلاسفری جھاڑ رہے ہیں۔
اسلام آباد کے انڈر پاس اور ڈی آئی خان کے فلائی اوور میں بہت فرق ہے۔ فلائی اوور کلومیٹرز میں بن رہے ہیں ۔ جبکہ اسلام آباد کے انڈر پاس چھوٹا منصوبہ ہوتا ہے جو چند روز میں مکمل ہوتا ہے۔ Ali Amin Khan Gandapur

سابق وزیراعلی علی امین گنڈہ پور کی سوشل ویلفیئر اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی تقریب میں شرکت ۔ تقریب میں خصوصی افراد میں انہوں نے سفری سہولت کارڈ اور آلہ سماعت تقسیم کیئے گئے۔
سابق وزیراعلی علی امین گنڈہ پور نے اپنے کا خطاب کیا کہ
خصوصی افراد حکومت اور معاشرے کے ہر فرد کی زمہ داری ہیں۔ حکومت تمام شعبوں میں خصوصی افراد کو سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ شہر میں فلائی اور پر کام جاری ہے، این ایل سی کو فنڈنگ کر دی گئی ہے۔ شہری ان ترقیاتی کاموں کی زمہ داری لیں ۔ بلا وجہ تنقید اور فلاسفری چھوڑیں۔ علی امین ایک پودا لگاتا ہے ، اگر پودا کل جائے تو کہتے ہیں علی امین کا لگایا پودا جل گیا ہے۔ میں نے خوبصورتی کیلئے گھوڑوں کے ماڈل لگائے تھے ۔ سیاسی پاڈریوں سے یہ خوبصورتی نہیں دیکھی گئی۔ یہ پوڈری گھوڑے کے پاؤں توڑ کر لے گئے۔ اسلام آباد کے انڈر پاس اور ڈی آئی خان کے فلائی اوورز میں بہت فرق ہے۔ انڈر پاس جلدی بن سکتا ہے جبکہ فلائی اوور آسمان (فضا) پر روڈ بنانا ہوتا ہے۔

10/10/2025

ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ دہشتگرد پولیس ٹریننگ اسکول کے اندر داخل

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مختلف اطراف سے گھیرا ڈال لیا Ali Amin Khan Gandapur DPO Shangla DPO Kurram

ڈی پی او ڈیرہ سجاد احمد موقع پر پہنچ گئے
چہکان ایف سی قلعہ سے ایس ایس جی کے دستوں کو فوری طور پر پولیس ٹریننگ سینٹر طلب کر لیا گیا آر پی او ڈیرہ اور اسٹیشن کمانڈر بھی موقع پر پہنچ گئے شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری مسلسل دھماکوں آوازیں۔

09/10/2025

*اگر عمران خان بھی کہہ دیں تودوبارہ وزیراعلی نہیں بنوں گا، علی امین گنڈاپور*

علی آمین گنڈہ پور کا مستعفی ہونے کے بعد پہلا ردعمل۔ میں نے استعفیٰ دے دیا ہے استعفے کی منظوری میں تاخیری حربوں کیلئے قانونی ٹیم موجود ہے۔ # Ali Amin Khan Gandapur

05/10/2025

علی آمین خان گنڈاپور وزیراعلی خیبر پختونخوا کو تمام ورکرز اور پارٹی عہدیدار سپورٹ کریں
بانی چیئرمین عمران خان # Ali Amin Khan Gandapur

19/09/2025

مولانا طارق جمیل کی عمران خان کیلئے دعائیں❤ # @

Address

Muryali
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923475504020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apna waseb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to apna waseb:

Share

Category