Zahid Rabab khan

Zahid Rabab khan Welcome to my small world

18/05/2026

حضرت علی فرماتے ہیں!!
تمہاری سب سے بڑی جیت پتا ہے کیا ہے !!!
تم بدلہ نہ لو ، معاف کردو اسے جس نے تمہيں سب سے زیادہ تکليف دی ہو ...../;;


16/05/2026




14/05/2026

14 اپریل کو علاقہ بند کورائی میں آنے والے شدید سیلاب نے کئی گھروں کو متاثر کیا، لیکن مشکل کی اس گھڑی میں الخدمت فاؤنڈیشن نے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا۔
فوری طور پر فری میڈیسن، راشن اور دیگر ضروری امداد فراہم کی گئی، جبکہ آج ایک بار پھر متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹس تقسیم کیے گئے تاکہ بارشوں کے دوران انہیں عارضی رہائش کی سہولت میسر آ سکے۔
یہی وہ جذبۂ خدمت ہے جو انسانیت کی اصل پہچان بنتا ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام خدمت کرنے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین




12/05/2026

نورنگ میں دھماکا
2 ٹریفک پولیس نوجوان شہید ہونے کی اطلاع

لکی مروت: سرائے نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکہ، 8 افراد شہید جبکہ 25 سے زائد زخمی ہوگئے پولیس زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔

11/05/2026






11/05/2026


ملک مستو خان بنوں کے ایک معزز اور باوقار شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔وہ اپنے علاقے میں عزت، روایات اور مہمان نوازی کے ...
18/04/2026

ملک مستو خان بنوں کے ایک معزز اور باوقار شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
وہ اپنے علاقے میں عزت، روایات اور مہمان نوازی کے حوالے سے ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔

آج وہ ڈیرہ اسماعیل خان تشریف لائے اور ایک خوشی کے موقع پر شادی کی تقریب میں شرکت کی۔
ان کی آمد نے محفل کو مزید رونق اور وقار بخشا۔

06/04/2026
23/11/2025
24/10/2025

سادگی میں رہنا ہماری عادت ہے
ZK غرور تو میرے رب کو بھی پسند نہیں

جماعتِ اسلامی ایک ایسی تحریک ہے جو حق، انصاف اور ایمان کی بنیاد پر معاشرے میں عدل و انصاف قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ یہ ...
05/10/2025

جماعتِ اسلامی ایک ایسی تحریک ہے جو حق، انصاف اور ایمان کی بنیاد پر معاشرے میں عدل و انصاف قائم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ یہ صرف ایک سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے — جو کردار، دیانت اور خدمتِ خلق کا پیغام دیتی ہے۔"

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Rabab khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category