M O O D ︶︿︶

M O O D ︶︿︶ entertainment
feel the songs, relaxing

تم ذہنی غلام ہو اس شخص کےجس پہ تم دل ہار بیٹھے ہو✍🏻...
02/01/2025

تم ذہنی غلام ہو اس شخص کے
جس پہ تم دل ہار بیٹھے ہو✍🏻...

اِس ایک بات پہ قصّے کا اختتام کرو!میں بدکلام ہوں؟ اچّھا! تو جاؤ کام کرو!!جنون زاد ہوں بَکتا ہوں اُلجھے ہوئے شعر!تُم اہلِ...
27/04/2024

اِس ایک بات پہ قصّے کا اختتام کرو!
میں بدکلام ہوں؟ اچّھا! تو جاؤ کام کرو!!

جنون زاد ہوں بَکتا ہوں اُلجھے ہوئے شعر!
تُم اہلِ عقل مِرا یُوں نہ احترام کرو!!✌🏿

اُس نے کہا وہاں جاؤ جہاں تُمہاری قدر ہو، سو ہم خُدا کی سِمت لوٹ گئے !- 🙂🍂
17/03/2024

اُس نے کہا وہاں جاؤ جہاں تُمہاری قدر ہو،
سو ہم خُدا کی سِمت لوٹ گئے !- 🙂🍂

17/03/2024

اب محبت کا کوئی خواب نہیں آ سکتا
ہم بلاؤں سے حفاظت کی دعا پڑھتے ہیں 🌚

میری چیخ نے ایک بھیڑ تو اکٹھی کیلیکن میرا پُکارا ہوا شخص نہیں آیا ❤️‍🔥
16/03/2024

میری چیخ نے ایک بھیڑ تو اکٹھی کی
لیکن میرا پُکارا ہوا شخص نہیں آیا ❤️‍🔥

وہ مہرباں ہو جائے ,اور پو چھے , کیا چاہئے ؟ کہوں گا۔ تو جیسا پہلے تھا  , ہو بہو چاہئیے.
09/03/2024

وہ مہرباں ہو جائے ,اور پو چھے , کیا چاہئے ؟
کہوں گا۔ تو جیسا پہلے تھا , ہو بہو چاہئیے.

یہاں بڑا ہجوم تھا , یہیں کہیں تھیں رونقیںوہ دوستی کہاں گئی ؟ وہ رابطے کہاں گئے.؟
09/03/2024

یہاں بڑا ہجوم تھا , یہیں کہیں تھیں رونقیں
وہ دوستی کہاں گئی ؟ وہ رابطے کہاں گئے.؟

اب ساتھ رہوں  یاکنارہ کرلوںذرا ٹھہر اےدل  میں استخارہ کرلوںاستخارہ یہ کہتاہے  کہ کنارہ کرلوںدل مگرکہتاہے استخارہ دوبارہ ...
04/03/2024

اب ساتھ رہوں یاکنارہ کرلوں
ذرا ٹھہر اےدل میں استخارہ کرلوں
استخارہ یہ کہتاہے کہ کنارہ کرلوں
دل مگرکہتاہے استخارہ دوبارہ کرلوں

‏ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔۔!!!!!ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
23/02/2024

‏ﺟﺐ ﻣُﯿﺴَّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘِﯿﻘَﺖ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔۔!!!!!
ﺳَﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮَﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿُﻮﮞ ﮨﮯ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

زندگی سے ہم اپنی کچھ ادھار نہیں دیتےکفن بھی لیتے ہیں تو اپنی زندگی دیتےہیں
22/02/2024

زندگی سے ہم اپنی کچھ ادھار نہیں دیتے
کفن بھی لیتے ہیں تو اپنی زندگی دیتےہیں

شاعری کو دیکھ کر میری لوگ کہتے ھیں "کوئی"تو ھو گا۔!!میں دل ہی دل میں مسکرا دیتا ہوں کاش "کوئی"ھوتا۔۔۔۔!!!!
22/02/2024

شاعری کو دیکھ کر میری لوگ کہتے ھیں "کوئی"تو ھو گا۔!!

میں دل ہی دل میں مسکرا دیتا ہوں کاش "کوئی"ھوتا۔۔۔۔!!!!

Raaz mein rakhein gay nahiISHQ tera,Hum tere naam se Khushboo ki dukaanKholein gay.
19/02/2024

Raaz mein rakhein gay nahi
ISHQ tera,
Hum tere naam se Khushboo ki dukaan
Kholein gay.

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M O O D ︶︿︶ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share